21/09/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ آج مسلم اسٹوڈنٹس لیگ سی بی ایف ٹاؤن کی جانب سے سے طلبہ ٹیم کی میٹنگ رکھی گئی جس میں زون اے کے ذمہ دار احمد بھائی نے شرکت کی اور ٹیم کو نصیحت کی کہ سی بی ایف ٹاؤن میں ایم ایس ایل کی ٹیم کا نضم اور کام کو کس طرح منضم کیا جائے اور مزید کام کرنے کے ٹارگٹس لیے گئے
#پاکستان