KP Public Awareness

KP Public Awareness information PRS &

گرمی کا موسم ہے گھر میں جتنی بھی خالی بوتلیں ہوتی ہیں ان کو بھر کے فریج میں رکھ دیں تاکہ گلی محلے میں پھیری والوں، سویپر...
23/05/2025

گرمی کا موسم ہے گھر میں جتنی بھی خالی بوتلیں ہوتی ہیں ان کو بھر کے فریج میں رکھ دیں تاکہ گلی محلے میں پھیری والوں، سویپرز یا گھر پہ پارسل لے کے آنے والے رائڈرز کو باآسانی پانی پلایا جا سکے آفس جاتے ہوئے گاڑی میں رکھ لیں یا ویسے باہر نکلتے ہوئے ساتھ لے جائیں تاکہ سڑکوں پہ نظر آنے والے کسی ضرورت مند کو بھی دی جا سکیں۔❣️

17/02/2025

والــــدین کـی آواز، ہمارا فـــــخر

زمـــان ایجوکیــشن سســٹم پر والــدین کا اعتمـاد ہی ہمــاری کامیـابی ہــے۔ والـــدین کــے تاثرات سنـیں اور جـانیں کہ کیـوں زمـان ایجوکیـــشن سســٹم بچوں کے مستــقبل کے لیے بہتــرین انتخــاب ہــــــے ۔
____________________

زمـــــــــان ایجوکیشن سسٹم
(شاخ نمبر 4 نزد امیر آباد پُل)

داخلے جاری ہیں ۔
03018915252
03158915252

تمام۔سوشل میڈیا انفلوینسرزجن کو کے پی کے نگران حکومت نے جبراً کنٹرکٹ ختم کر کے بقایا جات کی ادائگی کے بغیر معطل کیا تھا ...
19/07/2024

تمام۔سوشل میڈیا انفلوینسرزجن کو کے پی کے نگران حکومت نے جبراً کنٹرکٹ ختم کر کے بقایا جات کی ادائگی کے بغیر معطل کیا تھا ان تمام SMI's نے پختونخواہ اسمبلی کے سامنے 22 جولائی بروز پیر کو احتجاج کی کال دے دی۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral

آمین 🤲
19/07/2024

آمین 🤲

10/07/2024

🫣😛

🏃🚶
10/07/2024

🏃🚶

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا جناب ارشد خان سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا کو ادارہ کی سربراہی ...
03/06/2024

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا جناب ارشد خان سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا کو ادارہ کی سربراہی سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرنے ساتھ خوش آمدید کہتا ہے۔

سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح باند کر صرف یہ سمجھنا کے ہمارا جانور  لوگوں کو اچھا لگے اپنے جانور کی نمائش کرنانہ یہ...
30/05/2024

سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح باند کر صرف یہ سمجھنا کے ہمارا جانور لوگوں کو اچھا لگے اپنے جانور کی نمائش کرنا
نہ یہ اپنی گردن نیچے کرسکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں
بروز محشر اگر یہ اپ کی شکایت کر دے تو سوچو اپ کا کیا بنے گا خدارا ان بے زبان جانوروں پر رحم کریں
{{ زمین والوں پر تم رحم کرو اسمان والا تم پر رحم کرے گا }}

24/04/2024

خیبر پختونخوا سوشل میڈیا انفلو نسرز خیبر پختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انقلو نفسر ز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ گزشتہ پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی سوشل میڈیا انفلونسرز کو بقایا جات کی ادائیگی کا بھی فیصلہ
:پشاور مشیر اطلاعات خیبر پختو نخوابیر سٹر محمد علی سیف کی جیو نیوز سے گفتگو News News 10:26 پشاور: سوشل میڈیا انفلونسرز پروجیکٹ کا از سر نو جائزہ لے رہے ہیں: سوشل میڈیا انفلونسرز کو بقایا جات اور سرٹیفیکیٹ بھی دیں گے ، بیرسٹر سیف پشاور تربیت یافتہ سوشل میڈیا انفلونسرز کو دیگر شعبوں میں ایڈجسٹ کریں گے ، بیرسٹر سیف حکومت عوام رابطے فعال رکھنے کیلئے سوشل میڈیا انفلو سنسرز کو بھرتی کیا گیا تھا نگراں حکومت نے غیر قانونی طریقے سے منصوبہ ختم کیا تھا، بیرسٹر سیف

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Public Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share