Asif Moosa Official

Asif Moosa Official MPA PS-112|President PS-112 PPP|Director HTC|Chairman Moosa Foundation|President-Excellence Youth Club|Youth Leader|Commited to Progress|Baldia Town|Karachi

20/04/2026

20/04/2026

صدر و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 جناب محمد آصف موسٰی نے علاقہ معززین کے ہمراہ 24 مارکیٹ، شاہرائے علی پر جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کام کی نوعیت، رفتار اور معیار کا بغور جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ ترقیاتی منصوبہ اعلیٰ معیار اور مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے تاکہ علاقہ مکینوں کو بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔

اس موقع پر چیئرمین یوسی-08 فاروق خاصخیلی، وائس چیئرمین یوسی-08 محمد فیصل موسٰی، کے ایم سی انجینئر، ٹھیکیدار اور دیگر متعلقہ افراد بھی موجود تھے۔

19/04/2026

صدر ورکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسٰی نے اپنے حلقے کی بزرگ اور معزز شخصیت اشرف اعوان صاحب کے انتقال لواحقین سے تعزیت کی اور مغفرت کے لیے دعا کی
اللہ پاک اشرف اعوان صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

19/04/2026

صدر خواتین ونگ کراچی و رکنِ قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی اور صدر و رکنِ صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسٰی کی ہدایت پر،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن و وائس چیئرمین یوسی 8 محمد فیصل موسیٰ نے نیول کالونی، بلدیہ ٹاؤن میں جانبحق ہونے والی ماں اور ان کے دو بیٹوں کی میتیں تمام کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ایدھی سرد خانے کے سرد خانے سے وصول کیں۔
بعد ازاں میتوں کو پرائیویٹ ایمبولینس کے ذریعے ان کے آبائی علاقے بہاولپور روانہ کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی اس غم کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن قانونی، اخلاقی اور انسانی مدد کی مکمل یقین دہانی کراتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔

19/04/2026

19/04/2026

صدر و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسٰی اور انفارمیشن سیکریٹری ڈسٹرکٹ کیماڑی سید افتخار حسین شاہ نے سروے ٹیم کے ہمراہ پی ایس 112 سیکٹر 9 اے یاسین مسجد پارک کا دورہ کیا اور جائزہ لیا
انشاءاللہ بہت جلد یاسین مسجد پارک کی تزئین آرائش کا کام کا آغاز کر دیا جائے گا اور یہ جدید طرز کا پارک بلدیہ ٹاون سیکٹر 9 کی عوام کے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے تحفہ ہوگا ۔۔۔

صدر و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسٰی کی اتوار کے روز اپنے آفس میں پارٹی جیالوں کارکنوں، علاقہ معززین س...
19/04/2026

صدر و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسٰی کی اتوار کے روز اپنے آفس میں پارٹی جیالوں کارکنوں، علاقہ معززین سے ملاقاتیں کی مسائل سنے اور سدباب کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا

صدر و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسٰی کی اتوار کے روز اپنے آفس میں سیکٹر فائیو جے کے رہائشی اور معززین ...
19/04/2026

صدر و رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 112 محمد آصف موسٰی کی اتوار کے روز اپنے آفس میں سیکٹر فائیو جے کے رہائشی اور معززین سے ملاقات
مسائل سنے اور ان کے مکمل حل کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر چیئرمین یوسی 8 فاروق خاصخیلی اور وائس چیئرمین یوسی-08 محمد فیصل موسٰی بھی موجود

19/04/2026
19/04/2026

رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد آصف موسٰی نے اسلام آباد میں رکن پنجاب اسمبلی محمد بلال یامین کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی

Address

28th
Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Moosa Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share