Jamaat e Islami Shumali Karachi

Jamaat e Islami Shumali Karachi The Largest Religious - Political party of Pakistan . JI is struggling for a complete Islamic revol

مزاحمت میں زندگی ہے!ملک کے کئی دانشور اور ماہرین کہتے تھے کہ آئی پی پیز (IPPs) کے معاہدوں پر نظرِثانی نہیں کی جا سکتی، م...
03/06/2026

مزاحمت میں زندگی ہے!
ملک کے کئی دانشور اور ماہرین کہتے تھے کہ آئی پی پیز (IPPs) کے معاہدوں پر نظرِثانی نہیں کی جا سکتی، مگر حافظ نعیم الرحمان کی مسلسل جدوجہد، عوامی دباؤ اور مؤقف کی استقامت نے حکمرانوں کو اس معاملے پر اقدامات کرنے پر مجبور کر دیا۔
آج اربوں روپے کی بچت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوامی مفاد کے لیے کی جانے والی جدوجہد کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

03/06/2026

حکومت سندھ کی جانب سے کراچی کی عوام کے لیے ایک عظیم تحفہ
انڈر پاس واٹر ہائیڈرینٹ

03/06/2026
نارتھ کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں نے عوام الناس کی بڑی تعداد کے ہمراہ احتجاجی ...
03/06/2026

نارتھ کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں نے عوام الناس کی بڑی تعداد کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے واٹر بورڈ کو 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ علاقہ میں فوری طور پر پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بصورت دیگر پمپنگ اسٹیشن کا گھیراؤ کیا جائے گا۔
الٹی میٹم کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں پانی کی ترسیل بحال ہونے پر اہل علاقہ نے جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کا شکریہ ادا کیا۔
نکلو گے تو مسائل حل ہوں گے۔

احتجاجی مظاہرہبرخلاف: پانی و بجلی بحران5 جون، جمعہ، شام 5:30 بجے، پاور ہاؤس چورنگی نارتھ کراچی
02/06/2026

احتجاجی مظاہرہ
برخلاف: پانی و بجلی بحران
5 جون، جمعہ، شام 5:30 بجے،
پاور ہاؤس چورنگی نارتھ کراچی


جماعت اسلامی ہی کراچی کی حفاظت کرسکتی ہے اور ترقی بھی دے سکتی ہے
02/06/2026

جماعت اسلامی ہی کراچی کی حفاظت کرسکتی ہے اور ترقی بھی دے سکتی ہے

بے نظیر پروگرام کو بے ضمیر لوگ چلاتے ہیں
02/06/2026

بے نظیر پروگرام کو بے ضمیر لوگ چلاتے ہیں

02/06/2026

جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کا عوام کے ساتھ پانی کی عدم دستیابی پر احتجاجواٹر بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیئے اور پانی کھول دی...
02/06/2026

جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کا عوام کے ساتھ پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج
واٹر بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیئے اور پانی کھول دیا
نکلو گے تو مسئلہ حل ہوگا۔
شکریہ جماعت اسلامی نارتھ کراچی

01/06/2026

پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج
مدیحہ اسٹاپ نارتھ کراچی
جماعت اسلامی ضلع شمالی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Shumali Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Shumali Karachi:

Share