Citizens Advisory Service

Citizens Advisory Service Citizens Advisory Service is providing Legal Advisory Service especially Real Estate Affairs. We have well known and experienced Lawyers & Retired Bureaucrats.

Citizens Advisory Service is providing Legal Advisory Service especially in Real Estate Affairs. We deals in all types of Real Estate Affairs & Preparation of all legal Documents i.e. Agreements / Power of Attorneys / Gift Deed, Partnership Deed, Judicial Papers / Stamp Papers. etc. Citizens Advisory Service is an organization that provides wide range of business registration and allied services i

n different fields under one roof and under one name. We offer low cost business registration and incorporation services to any type of business. The management and associate penal have expertise in their respective professional fields so that a client needs not to move to different places for different services regarding business.

Hajj Mubarak
15/06/2024

Hajj Mubarak

           #
15/06/2024

#

05/06/2024
04/11/2022

:
کراچی کے تمام پولیس اسٹیشنز کے رابطہ نمبر:
Name Phone No.
Police Help Line 15
Airport 34571420
Al-Falah 34513500
Arambagh 2632222
Art.Maidan 99205684, 99205662
Aziz Bhatti 34969494
Azizabad 36339996
Baghdadi 32528565 - 32528566
Bahadurabad 939231381
Baldia 32562322
Baloch Colony 34521393
BinQasim 4574224, 7769424
Brigade 32780002, 32782222
Buffer Zone 36982222
Cantt. Railway 39206072
Chakiwara 32529641
City Court 32774923
City Railway 2419814
Civil Lines 9205681
Clifton 35868224
Darakhsan 35345100-35841766
Defence 35896880
Docks 32850537
Eidgah 99215507-99215439
Ferozabad 34542200
Frere 35893013
Gadap 34561100, 34560033
Garden 39215527
Gizri 35891709
Gulbahar 36622882
Gulberg 939246150
Gulistan-e-Johar 939243743
Gulshan-e-Iqbal 939246150
Gulzar-e-Hijri 8142217, 6319255
Ibrahim Hyderi 34511756
Jackson 32850537
Jamshed Quaters 99231380-99230899
Joharabad 99246145 99246149
K.P.T. 2314398, 23144399
Kalakot 32524970
Kalri 32524722 - 32512222
Khawaja Ajmer Nagri 36902100
Kharadar 99217143-4
Khokrapar 34510539, 34511879
Korangi 35064774, 35065555
Korangi Industrial Area 35053131
Landhi 35042322
Liaquatabad 99231382-3
Malir Cantt. 939247431
Malir City 34511879
Mangohpir 36981116
Mauripur 32351712
Mehmoodabad 35896709
Mithadar 99217141-2
Mobina Town 34994792-3
Mochkaa 32810566, 32810286
Model Colony 34513833, 34602222
Mominabad 36650061
North Nazimabad 36632222-36637220
Nabi Buksh 39215441
Napier 37731329, 37732224
Nazimabad 939260502
New Karachi 36902222, 39602323
New Town 34528966 - 34983441
North Karachi Indust.Area 36972222
Orangi Extension 36658300, 36692860
Orangi Town 36658085, 36652223
Pak Colony 32573131- 32572224
PIB Colony 34946943
Pirabad 36626636
Preedy 7721456, 7732222
Quaidabad 35013971, 35013970
Risala 39215506
S.I.T.E 32573322
Sacchal 34645963
Saddar 32781222, 32782587
Saeedabad 32812181, 32814444
Samnabad 939246172
Saudabad 34512526, 34502225
Shah Faisal Colony 99248016 - 99248020
Sharfiagoth 35015757
Sharifabad 939246189
Shershah 32579866 - 3299433
Shahrah-e-Noor Jahan 36639635
Soldier Bazar 99215435-46
Steel Town 939264072
Sukkun 34100092
Surjani Town 36912221
T.P.X. 32312858
Taimuria 36979610
Tipu Sultan 34529286
Women 5684566, 9205662
Zaman Town NJ 35091381

The Sindh Govt has made the process of buying stamp papers easier. Visit the website to get your stamp paperhttp://estam...
22/05/2022

The Sindh Govt has made the process of buying stamp papers easier.
Visit the website to get your stamp paper
http://estamps.gos.pk

24/03/2022

‏حکومت کی تعریف ARY پر دیکھیں
حکومت پر تنقید GEO پر دیکھیں
حکومت کی ترقی PTV پر دیکھیں
اور اگر
حقیقی ترقی دیکھنی ہو تو TV بند کریں اور گھر سے باہر نکلیں،
مزدور کے گھر کے حالات دیکھیں
بازار میں چیزوں کے ریٹ دیکھیں
ٹرانسپورٹ کے کرائے دیکھیں
اپنے آس پاس امن و امان کی صورتحال دیکھیں،
‏آپ کے علاقے میں جو کام گورنمنٹ نے کرنے تھے سب اداروں کی کارکردگی دیکھیں
بیمار لوگوں کو ملنے والی دوائی کی قیمت دیکھیں اور پھر فیصلہ کریں کہ نیا پاکستان میں ہم عوام خوشحال ہیں یا نہیں 😐😒

زرائع صائمہ عربین ولاز 300 ایکٹر پر قبضہ، لیز منسوخ، اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خطرہکراچی (رپورٹ اسلم شاہ)کراچی ...
17/03/2022

زرائع
صائمہ عربین ولاز 300 ایکٹر پر قبضہ، لیز منسوخ، اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خطرہ

کراچی (رپورٹ اسلم شاہ)کراچی کا ایک اور بڑا نام صائمہ بلڈر جعل سازی میں آگے، صائمہ عربین ولاز کی 67 ایکٹر لینڈ کے نام پر 300 ایکٹر اراضی پرقبضہ کرنے کا انکشاف،ہونے والی زمین پولٹری لینڈ نکلی، زمین 3 سال قبل 2018ء منسوخ ہوچکا ہے۔ڈپٹی کمشنر غربی کے اہلکاروں نے تصدیق کردی ہے۔زمین کے الاٹمنٹ میں توسیع کے بغیر منصوبہ میں تمام بنگلوز، سنگل اسٹوری، ڈبل اسٹوری، مکانات، فلیٹس اور تجارتی دکانین فروخت کرچکے ہیں۔ذیشان ذکی، محمود ٹرنک والا، نیاز ٹرنک والا کے ساتھ آصف پارنٹرز ہیں اور لیز منسوخ ہونے پر تمام الاٹیز کو لیز اور سب لیز کے ساتھ ٹرانسفر نہیں کررہے ہیں۔اس ضمن میں ریونیو آٖفس،ڈپٹی کمشنر غربی، لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ساتھ دیگر تحقیقاتی اداروں کی آنکھیں و زبانیں بند ہیں۔غیر قانونی منصوبے پر عوام کے اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوب جانے کا اندیشہ ہے۔اسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا حکمنامہ LDA/TP/298بتاریخ یکم ستمبر 2010ء کے دستخط سے جاری ہونے والے لیٹر،پلاننگ اور ریکارڈ پلان کے مطابق آوٹ پلان رقبہ63.499 یعنی 63.20 ایکٹراراضی تھا جس کا سروے نمبر 47/48/49/50 پارٹ، 51 پارٹ، 72 پارٹ،73 پارٹ، 74 اور76 پارٹ، 77 پارٹ،78 پارٹ، 79,80,81 پارٹ،4 ایکٹر اراضی ناکلاس نمبر54 اور کمرشل بی، سروے نمبر 83/84اور85 دیہہ جام چاکرو ٹپو منگھوپیر گڈاپ ٹاون ضلع غربی کراچی شامل ہیں۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق ڈسٹرکٹ افیسر(ریونیو)D.O(rev)/K.R.B/3385/2010 بتاریخ 31اگست2010ء لے آوٹ پلان لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی کوارسال کیا گیا تھا۔ریوینو آفیسر کا کہنا تھا کہ اگر جمع شدہ دستاویزات میں غلط بیانی یا جمع کرائے گئے کاغذات غلط ثابت ہو گا تو لے آوٹ پلان منسوخ یا حکمنامہ واپس لے لیا جائے گا۔ریکارڈ میں محمد فاروق ولد محمد یعقوب، CNIC-42301-0902498-5 ناکلاس نمبر 54اور43 سروے نمبر پولٹری فارمز کے تحت 30 سالہ لیز کو صائمہ عربین ہومز کو پاور آف اٹارنی پر سید شہزاد علی ولد سید شوکت علی CNIC-4231-4529490-9 سلیم ذکی ولد ذکی عثمانی مرحوم،CNIC-4221-6029887-5، 4 ایکٹر اراضی ناکلاس 54 دیہہ جام چاکرو ٹپو منگھوپیر گڈاپ ضلع غربی کراچی پر منتقل ہوئے تھے اوربعد ازاں ذیشان سلیم ذکی ولد سلیم ذکیCNIC-42201-5124982-5،اختر علی ولد محبوب علیCNIC-42101-5169248-7،جنرل پاور جاوید رسول ولد رسول بخش شیخCNIC-42201-5946747-9،،اسلم ریاض ولدفیاض خانCINC-42301-4529490-9،سروے نمبر82رقبہ5ایکٹر،سروے نمبر83رقبہ4.20ایکٹر،سروے نمبر84رقبہ5ایکٹر، سروے نمبر85رقبہ 5.20ایکٹر، مجموعی طور پر 20ایکٹر اراضی کے علاوہ ناکلاس نمبر54 دیہہ جام چاکرو ٹپو منگھو پیر گڈاپ ضلع غربی کراچی، جنرل پاور انارٹی ذیشان ذکی ولد محمد سلیم ذکی رقبہ40ایکٹرناکلاس نمبر54دیہہ جام چاکروضلع غربی کراچی،جبکہ کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نمبرKBCA/DCB(D-II)/(Revised)939/adv-L/476/2011بتاریخ 2جولائی2011کو نقشہ جات پاس کرانے کی درخواست دائر کی اور صائمہ رئیل اسٹیٹ(بلڈرز اینڈ ڈلپرز)تاریخ تکمیل پروجیکٹ 23مئی 2011ء کی مدت تعین کیا تھا۔سینئر ڈائریکٹر ڈیزائن سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی انجینئر فرحان قیصر ڈپٹی ڈائریکٹر بلڈنگز ڈیزائن سیکشن ٹو کی حیثیت سے دستخط کیئے تھے۔ منصوبہ میں 2 فیصد کارنر چارجز،2فیصد ویسٹ اوپن چارجز،1فیصد روڈ فیس چارجز،0.5 فیصد ٹرانسفر فیس وصول کی شرائط عائد کی گئی تھی۔لے آوٹ پلان کے مطابق زمین پر منصوبہ کے مطابق پلاٹس، سب پلاٹس، یونٹس، فلیٹس، premises، اپارٹمنٹس، فلورز، پینٹ ہاوس، دکانین، آفسز کی 1046 یونٹس شامل ہیں۔تعمیراتی صنعت میں جتنا بڑا نام اتنا بڑا فراڈ۔کراچی میں زمینوں کی جعل سازی کر کے سرکاری خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والے صائمہ بلڈرز کے خلاف قومی احتساب بیور اور اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کی تحقیقات چمک کے آگے سرد خانے کی نذر کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم سلیم ذکی کے بعد ان کے بیٹے ذیشان ذکی پر بھی جعل سازی سے زمینوں کی الاٹمنٹ اور قبضوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ خاندانی جائیدادوں کا بٹورا کے ساتھ تعمیراتی منصوبہ سمیت دیگر پر غیر قانونی قبضہ کے متعلق مقدمات سندھ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صائمہ عربین ولاز پروجیکٹ پر شہریوں کی 20 ارب سے زائد کی رقم داو پر لگی ہوئی ہے کیونکہ سندھ حکومت عدالت عالیہ کے حکم پر کسی بھی وقت پولٹری لینڈ کو خالی کراکر زمین اپنے قبضے میں لینے کا آپریشن کر سکتی ہے۔ایسی صورتحال میں زندگی بھر کی جمع پونجی سے آشیانہ بنانے کا خواب دیکھنے والے شہری دربدر ہو جائیں گے۔حیرت انگیز طور پر سلیم ذکی کے بعد ان کے بیٹے ذیشان ذکی نے بھی جعل سازی سے الاٹ زمینوں پر پروجیکٹ بنانے کا سلسلہ روکا نہیں بلکہ اس کام میں اپنے باپ کو بھی مات دے دی۔انہوں نے اپنے غیر قانونی کاموں میں انتہائی سرعت سے اس میں اضافہ کیا۔ایک اندازے کے مطابق صائمہ گروپ کے مخلتف پروجیکٹ میں شہریوں کے پچاس ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے جو کہ کسی بھی وقت ڈوب سکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صائمہ بلڈر اینڈ ڈویلپرز کے ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب صائمہ برج ویو پروجیکٹ کے کیس پر بھی نیب نے تیزی سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات اور پروجیکٹ کی اراضی کی منسوخی کے حوالے سے صائمہ بلڈرز کے مالک ذیشان ذکی سے متعدد بار رابطہ کیا گیا تاہم ان کے اسٹاف کی جانب سے رابطہ نہیں کرایا گیا اور نہ ہی پوچھے گئے سوالات کے جواب فراہم کئے گئے۔دلچسپ امر یہ کہ کورنگی کے رہائشی رضوان خان نے صاہمہ عربین ولاز کے خلاف درجنوں تحریری شکایات چیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری بلدیات سندھ،کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر غربی، ڈاہریکٹر جنرل لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی، ڈاہریکٹر جنرل سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی سمیت تمام اداروں کو جمع کرائی ہے اور مسلسل کوشش کے باوجود ادارے کاروائی سرد خانہ کے نذر کردیاگیا

دیہہ ناگن اور دیہہ تیسر میں تجاوزات اور غیر قانونی گوٹھ کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا ڈسٹرکٹ پولیس ، اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ...
15/03/2022

دیہہ ناگن اور دیہہ تیسر میں تجاوزات اور غیر قانونی گوٹھ کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا ڈسٹرکٹ پولیس ، اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ہمراہ کاروائ۔

محتاط اندازے کے مطابق چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں 75 فیصد تعداد نوجوانوں کی ہوتی ہے۔اکثر گرفتار ڈکیتوں سے تفتیش کے بعد مع...
20/02/2022

محتاط اندازے کے مطابق چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں 75 فیصد تعداد نوجوانوں کی ہوتی ہے۔
اکثر گرفتار ڈکیتوں سے تفتیش کے بعد معلوم ہوتا ہے پہلے پہل مجرم نے نئے اور مہنگے موبائل، موٹر سائکل اور دیگر شوق کو پورا کرنے کے ڈکیتی مارنا اور لوگوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹا شروع کیا اور بعد میں آسان آمدنی کی وجہ سے اسے اپنا پیشہ بنا لیا۔
ایسے حالات میں اپنے بچوں سے متعلق باخبر رہنا ضروری ہے کے کہیں آپ کا بچہ چور ڈکیت کے ساتھ آٹھ بیٹھ تو نہیں رہا۔
اگر آپ کے بچے کے اخراجات آپ کے دئیے گئے جیب خرچ یا آمدنی سے زیادہ ہے تو معلوم کریں کے آپ کا بچہ اپنے شوق کی تکمیل کے لئے ڈکیتی تو نہیں کررہا یا لوگوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹ تو نہیں رہا۔
اگر آپ کا بچہ آپ سے پیسے لئے بغیر آئی فون خرید رہا ہے نئی نئی موٹر سائیکل لے رہا ہے اور گھر پر خوب پیسے لا کر دے رہا ہے تو خوش ہونے کے بجائے تحقیق کریں ورنہ ایسا نہ ہو کے جب آپ کا بچہ کہیں مارا جائے یا پکڑا جائے تو آپ رو رو کر اپنے بچے کو بے گناہ اور معصوم ثابت کرتے رہیں۔

19/02/2022
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویپلرز کے چیئرمین نے چیف سیکریٹری کو خط کیوں لکھااندر کی کہانی سامنے آگئیایسوسی ایشن آف بلڈر...
18/02/2022

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویپلرز کے چیئرمین نے چیف سیکریٹری کو خط کیوں لکھا

اندر کی کہانی سامنے آگئی

ایسوسی ایشن آف بلڈرز کے سربراہ ہی غیرقانونی تعمیرات میں ملوث

چیئرمین آباد کا PECHS بلاک 2 میں غیرقانونی پلازہ تعمیر ہو رہا ہے۔ زرائع

پلاٹ نمبر 232-C رہائشی پلاٹ ہے جس پر کمرشل تعمیرات کی گئیں۔ زرائع

ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ 2015 میں NOC منسوخ کرچکا ہے، دستاویزات

چیئرمین آباد کے پروجیکٹ پر نیب میں بھی تحقیقات کی جارہی ہیں، نیب کا خط

نیب تحقیقات کی وجہ سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیئرمین آباد کے پروجیکٹ پر نوٹس بھیجا، زرائع

جس پر چیئرمین آباد ذاتیات پر اُتر آئے اور SBCA کے دو افسران کے خلاف چیف سیکریٹری کو خط لکھ کر منگھڑت الزامات لگا دیئے، زرائع

جبکہ آباد کے رہنما حنیف گوہر کو بھی طارق روڈ پر غیرقانونی 200 دکانیں بنانے پر نوٹس بھیجا گیا تھا

Address

Office No. 1, Plot No, A-102, Block 1 Gulshan-e-Iqbal
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citizens Advisory Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Citizens Advisory Service:

Share