Jamaat-e-Islami District Korangi

Jamaat-e-Islami District Korangi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-e-Islami District Korangi, Political organisation, Block C, adjacent Masjid Yousuf, P&T Co-Operative Housing Society Sector 31 D Korangi, Karachi.

Jamaat-e-Islami District Korangi
Justice • Transparency • Public Service
Addressing civic issues: water, sanitation, education
Youth empowerment through Bano Qabil
Free healthcare for the underserved
حل صرف جماعت اسلامی

06/08/2026

ایسا نہ ہو پٹرول کی قیمت کم کرانے کی تحریک حکومت گرانے کی تحریک میں تبدیل ہو جائے
حافظ نعیم الرحمن

06/08/2026

عوامی آواز کو سننا اور معاشی مشکلات کا حل نکالنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

06/08/2026

Insha Allah we will come out,infact every 1 must come out.tomarrow we will decide the future of our children. Now we will never ever tolerate the injustice.YES we will come out Insha'Allah


06/08/2026

سنو ایک ٹیکسی ڈرائیور کی بپتا
بھتہ لیوی نامنظور

7 اگست کو پیٹرولیم مصنوعات میں ناجائز لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف مظاہرے کے حوالے سے کورنگی کراسنگ کے مقام پر پبلسٹی کیمپ، ذم...
06/08/2026

7 اگست کو پیٹرولیم مصنوعات میں ناجائز لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف مظاہرے کے حوالے سے کورنگی کراسنگ کے مقام پر پبلسٹی کیمپ، ذمہ داران جماعت اسلامی ضلع کورنگی کیمپ پر موجود

06/08/2026

کل چاروں صوبوں میں خیبر تا کراچی لیوی بھتے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاج ہو گا

06/08/2026

چند گھنٹوں کی روڈ بندی پر افسوس کرنے والو
اپ کو عوام کی ہر روز کی معاشی تباہی نظر نہیں ارہی
روز لوگ بھوکوں مر رہے ہیں

06/08/2026

ظالمانہ لیوی کے خلاف
ائی پی پیز مافیا کے خلاف اور گندم مافیا اور آٹا مافیا کے خلاف٫ چینی مافیا اور ٹینکر مافیا کےخلاف اور ان ساری مافیا کے خلاف جو ہمارا حق کھاتی ہیں 7 اگست کو احتجاج ہوگا

06/08/2026

حافظ نعیم الرحمن کی اواز پر لبیک کہیں
سات اگست کو روڈ بلاک کر دیں

بھتہ لیوی نامنظور

حکومت نے عوام کا حق مارا ہے ساری دنیا کو یہ بتاؤ اور سڑکوں پر نکل کر آؤ حافظ نعیم الرحمن کی اواز پر لبیک کہیںسات اگست کو...
06/08/2026

حکومت نے عوام کا حق مارا ہے ساری دنیا کو یہ بتاؤ اور سڑکوں پر نکل کر آؤ

حافظ نعیم الرحمن کی اواز پر لبیک کہیں
سات اگست کو روڈ بلاک کر دیں

بھتہ لیوی نامنظور

Address

Block C, Adjacent Masjid Yousuf, P&T Co-Operative Housing Society Sector 31 D Korangi
Karachi
74900

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00
Sunday 17:00 - 22:00

Telephone

+3212779827

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Korangi:

Shortcuts

Share