23/09/2026
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک سے مختلف عوامی وفود کی ملاقات
شہری وفود نے اپنے علاقوں کے مختلف مسائل سے چیئرمین گوہر علی خٹک کو آگاہ کیا
عوامی وفود نے مختلف مسائل کے حل کے لیے چیئرمین سیکریٹریٹ میں درخواستیں پیش کیں
گوہر علی خٹک نے شہریوں کے مسائل بغور سنے اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کردیں