19/03/2026
سیاست ہمارے لیے ذریعۂ خدمت ہے، مقصد نہیں۔ ہم عوام کی محرومیوں کو دور کرنے اور ان کے دکھ درد بانٹنے کے لیے سیاست میں ہیں -
(اپنی مدد اپ)
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں، مسجد الذاکرین، (مولاداد ولیج) کے گرد و نواح کی روشنی اور بہتری کے لیے لائٹس لگانے کا کام جاری ہے۔
اس کارِ خیر کی سربرای واجہ سعید میر اور عادل مینگل بلوچ کر رہے ہیں، اور ان کے ساتھ درج ذیل احباب شامل ہیں:
· اویس سور (کونسلر یو سی 3 وارڈ 2)
· لیبر کونسلر اقبال ہنگورا
· شاہنواز شانی (انچارج یو سی 3 الیکشن سیل)
· علی اکبر بلوچ (سابق صدر یو سی 3)
· (الیکشن سیل انچارج وارڈ 2 )گل زمان جدگل،
· اور دیگر تمام دوست
خصوصی شکریہ جناب غلام محمد کلانچی (الیکشن سیل انچارج وارڈ 1 اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ) کا، جو ہر فلاحی کام میں اپنی تکنیکی مہارت سے ہمیشہ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور رمضان کی برکتیں ہم سب پر نازل فرمائے۔Barrister Murtaza WahabSalman Abdullah MuradAbdul Qadir PatelWaja Niaz MohammadLiaquat ali askani ppppSyed IFtikhar Hussain ShahWaja Saeed Mir JadgalShahnawaz ShaniPakistan Peoples Party - PPPPPP District KeamariPakistan Football FederationOld Golimar PS114 - PPPAli Akbar