Syed Zeeshan Haider Pti - SZHO

Syed Zeeshan Haider Pti - SZHO Syed Zeeshan Haider Official Page

جب اللہ قادر و مطلق ہے تو زمینی فرعونوں کا خوف کیسا؟
04/02/2023

جب اللہ قادر و مطلق ہے تو زمینی فرعونوں کا خوف کیسا؟

بھیرہ: لاہور جلسہ سے واپسی کے دوران بھیرہ ریسٹ ایریا پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان، سابق وزیر امور...
22/04/2022

بھیرہ: لاہور جلسہ سے واپسی کے دوران بھیرہ ریسٹ ایریا پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان، سابق وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور، سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید خان،سابق امیدوار اسمبلی زیشان حیدر ممبران قانون ساز اسمبلی اور دیگر خوشگوار موڈ میں




لاہور جلسے کا خوف   21 اپریل کو دن دو بجے سے رات سات بجے تک انٹرنیٹ بند
20/04/2022

لاہور جلسے کا خوف
21 اپریل کو دن دو بجے سے رات سات بجے تک انٹرنیٹ بند




"جب آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ سے بڑا کوئی نہیں تو پھر آپ پر ذمہ داری آجاتی ہے، پھر آپ نہ کسی سپر پاور کے سامنے جھکتے...
20/04/2022

"جب آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ سے بڑا کوئی نہیں تو پھر آپ پر ذمہ داری آجاتی ہے، پھر آپ نہ کسی سپر پاور کے سامنے جھکتے ہیں، نہ ہی جھوٹ کے آگے"

‏امریکہ کو مجھ سے مسئلہ یہ ہے کہ میں نے امریکہ کو اڈے دینے کے سوال کے جواب میں کہا کہ ‎   ، عمران خان ‎
16/04/2022

‏امریکہ کو مجھ سے مسئلہ یہ ہے کہ میں نے امریکہ کو اڈے دینے کے سوال کے جواب میں کہا کہ ‎ ، عمران خان ‎

‏مجھے کہا گیا کہ عمران خان تمہاری جان کو خطرہ ہے کیونکہ تم بیرونی اور اندرونی مافیا کے نشانے پر ہو، لیکن میری جان اتنی ض...
16/04/2022

‏مجھے کہا گیا کہ عمران خان تمہاری جان کو خطرہ ہے کیونکہ تم بیرونی اور اندرونی مافیا کے نشانے پر ہو، لیکن میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی اس ملک کی آزادی ضروری ہے، عمران خان ‎

(مظفرآباد )نامزد وزیر اعظم آزادکشمیر و صدر تحریک انصاف سردار تنویر الیاس کی طرف سے دیے گے افطار ڈنر میں سابق وزیر امور ک...
16/04/2022

(مظفرآباد )
نامزد وزیر اعظم آزادکشمیر و صدر تحریک انصاف سردار تنویر الیاس کی طرف سے دیے گے افطار ڈنر میں سابق وزیر امور کشمیر علی آمین خان گنڈہ پور ، جنرل سیکرٹری و سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر ، پارلیمانی پارٹی کے ممبران اور سنئیر پارٹی قیادت کی شرکت
ایڈمن

فیصلہ کرنا  ہے کہ ہمیں امریکہ کے غلاموں کی غلامی کرنی ہے یا ہمیں  آزادی چاہیے۔”   نکلو  #پاکستان کی خاطر                ...
16/04/2022

فیصلہ کرنا ہے کہ ہمیں امریکہ کے غلاموں کی غلامی کرنی ہے یا ہمیں آزادی چاہیے۔”
نکلو #پاکستان کی خاطر

We have to decide whether we want to continue with servitude or we want freedom!!







سپریم کورٹ کا اسمبلی اجلاس کی کاروائی کے متعلق فیصلہ کچھ دیر میں ہوگا۔ ہم سپریم کورٹ آف آزادجموں و کشمیر کے قابل ججزز پر...
16/04/2022

سپریم کورٹ کا اسمبلی اجلاس کی کاروائی کے متعلق فیصلہ کچھ دیر میں ہوگا۔ ہم سپریم کورٹ آف آزادجموں و کشمیر کے قابل ججزز پر مکمل اعتماد کرتے ہیں ۔ انشااللہ فیصلہ ہمارے حق میں ہو گا۔ ( پرانا اجلاس ختم نیا اجلاس بلا کر جلد از جلد وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے۔) سپریم کورٹ کا فیصلہ

Address

Jhangir Road 02 MA Jinnah Road Khi
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Zeeshan Haider Pti - SZHO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Zeeshan Haider Pti - SZHO:

Share