N.E.U Karachi Region

N.E.U Karachi Region All Pakistan Nadra Employes Union Karachi Region

22/05/2019

Dua e Maghfirat..

Mother of Mir Aajam Khan Durani Director General NADRA Sindh is passed away. May Allah bless his soul eternal rest and peace.
Nadra Employees Union Karachi Region.

"اظہار یک جہتی"اچھے انسان کبھی مرتے نہیں اس دنیا سے اس دنیا منتقل ہوجا تے ہیں ہر دلعزیز شخصیت ملازمین دوست مرحوم نٹارعبا...
19/05/2019

"اظہار یک جہتی"
اچھے انسان کبھی مرتے نہیں اس دنیا سے اس دنیا منتقل ہوجا تے ہیں ہر دلعزیز شخصیت ملازمین دوست مرحوم نٹارعباسی بھائی کے جنازے میں کراچی سے چیرمین آل پاکستان نادرا ملازمین یونین محترم جناب افتخار مگسی بھائی ، صدر کراچی ریجن محترم جناب محمد عرفان ملک بھائی، لیگل ایڈوائزر سید انیس زیدی بھائی کی دیگر عہدے داروں کے ساتھ شرکت اس بات کی نشاندھی کرتی ہے کہ وقتی دوری یا زمینی حدود بندیاں راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ملازمین کو جب بھی جس وقت بھی ضرورت پڑی ہم ملازمین ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے، تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مرحوم نٹارعباسی بھائی کے ایصال ثواب کے لئے ہر دفتر میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کریں،

منجانب
آل پاکستان نادرا ملازمین یونین کراچی ریجن

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*کامریڈ  نثارعباسی   کا رضائے الہی سے    انتقال ہوگیا تھا  جن کے دکھ میں  ہم ...
18/05/2019

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*

کامریڈ نثارعباسی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا تھا جن کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہے ۔

اللہ تعالیٰ محروم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے
آمین
نماز جنازہ آج بروز اتوار صبح 8 بجے نسیم نگرچوک حیدرآباد میں اداکی جائیگی
نادرا ایمپلائز یونین کراچی ریجن۔

18/05/2019

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*

ہمارے پیارے ہر دلعزیز ملازمین دوست محترم جناب نثارعباسی بھائی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم نہایت ہی اہم و پیشوارانہ صلاحیت کے مالک تھے اپنے ادارے سے مخلص اور ملازمین دوستی کی لازوال مثال تھے، پورے پاکستان کے ملازمین کے لئے انتہائی دکھ وتکلیف دے خبر ہے کراچی ریجن اس دکھ کی گھڑی میں ملازمین کے ساتھ کھڑا ہے

اللہ تعالیٰ محروم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین
منجانب
آل پاکستان نادرا ملازمین
کراچی ریجن

اللہ پاک ھمارے پیارے دوست مرحوم نثار عباسی کی مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
18/05/2019

اللہ پاک ھمارے پیارے دوست مرحوم نثار عباسی کی مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

06/12/2018

ALHAMDULLILAH
APNEU has won another case at LHC. Today LHC ordered to reinstate terminated employees of Sargodha (contractual) along with their regularization.
Congratulations to all Contractual employees they can now file a reference case also for their regularization.
Your Voice for your Rights.
APNEU Lahore.

05/12/2018

Address

5 Star North Nazimabad
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N.E.U Karachi Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share