Old Golimar Welfare Society

Old Golimar Welfare Society The official page of Old Golimar inhabitants for social and welfare cause. The GWS was foun

20/04/2023
20/04/2023
18/04/2023

تمام شائقین و دوست احباب، انتظامیہ اور اہلیان پرانا گولیمار کو فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں۔

میچ کے مہمانِ خاص ڈسٹرکٹ کیماڑی کے سینئر سیاسی و سماجی رہنما محترم جناب واجہ نیاز محمد بلوچ اور محترم جناب واجہ فیض محمد بلوچ صاحب ہیں۔

میچ رات ۱۱ بجے بروز بدھ 2023-04-19 کھیلا جائیگا۔

آپکی اپنی علاقے کی جانی پہچانی ٹیم ینگ جدگال کرکٹ کلب بمقابلہ کیپٹین الیون کرکٹ کلب کے درمیان ہوگا۔

Waja Niaz Mohammad
Waja Faiz Muhammad
Waja Faiz Muhammad

پہلا آل کراچی غلام محمد بلیدی و  واجہ میر محمد بلوچ یادگاری ڈی گول فٹبال ٹورنامنٹ 2023شاندار افتحاحی تقریب !! ٹورنامنٹ ک...
02/04/2023

پہلا آل کراچی غلام محمد بلیدی و واجہ میر محمد بلوچ یادگاری ڈی گول فٹبال ٹورنامنٹ 2023

شاندار افتحاحی تقریب !!

ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب میں صدیق بلیدی اور سینئر فٹبالر استاد حیدر مہمان خاص تھے ان کے ہمراہ سعید میر ، واحد ,یاسین جدگال ،امجد جدگال ، داد رحمان بلوچ ،محمد علی بلوچ ،اویس سور ، جمشید سور ، ولید دشتی، عامر بلوچ شریک تھے اس افتتاحی تقریب میں وائس چیئرمین اصلاح بلوچ مرحوم غلام محمد بلیدی کے فرزند حسن بلیدی ،فقیر بلیدی ، صغیر بلیدی و اصلاح بلوچ فٹبال کلب کے عہدے داران نے شرکت کی.

متین عمر چیرمین اصلاح بلوچ فٹبال کلب ، فرید بلوچ ،الئی بخش بلوچ ،سیلانی اسماعیل ،ادیب راج بابو یوسف ،اختر بلوچ غلام محمد کلانچی ، شاہ میر کلانچی، وسیم پی کے نے گراؤنڈ آمد پر اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی و ماحول دوست سرگرمی میں اصلاح بلوچ فٹبال کلب کے ہم قدم رہنے پر تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا.

پہلا آل کراچی مرحوم لعل بخش عرف لالا یادگاری ڈی گول فٹبال ٹورنامنٹ 2023۔آج کے میچ میں مہمان خاص محترم جناب آغا کاکڑ صاحب...
29/03/2023

پہلا آل کراچی مرحوم لعل بخش عرف لالا یادگاری ڈی گول فٹبال ٹورنامنٹ 2023۔

آج کے میچ میں مہمان خاص محترم جناب آغا کاکڑ صاحب (نورانی ہوٹل) تھے۔ اور اُن کے ساتھ علاقے کے معزز و دیگر اکابرین شامل۔

شائقین اور علاقے کے معززین کا بڑی تعداد میں شرکت اور بڑے جوش و جذبے کے ساتھ تمام ٹیموں نے شائقین کو بہترین اسپورٹس کا لطف دیا۔

Young Jadgal Cricket Club

27/03/2023
25/03/2023

پہلا آل کراچی مرحوم لعل بخش عرف لالا یادگاری ڈی گول فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کا آغاز آج ہوچکا ہے۔

شائقین اور علاقے کے معززین کا بڑی تعداد میں شرکت اور بڑے جوش و جذبے کے ساتھ تمام ٹیموں نے شائقین کو بہترین اسپورٹس کا لطف دیا۔

ٹورنامنٹ کے افتتاح میں مہمان خصوصی چیئرمین ولی محمد بلوچ اُن کے ہمراہ علاقے کے معززین و ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ واجہ فیض محمد بلوچ، جناب استاد حیدر شیخ اور دیگر اکابرین، نوجوان اور یوتھ بھی شامل۔

Young Jadgal Cricket Club

پہلا آل کراچی مرحوم لعل بخش عرف لالا یادگاری ڈی گول فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کا آغاز آج ہوچکا ہے۔ شائقین اور علاقے کے معززین ...
25/03/2023

پہلا آل کراچی مرحوم لعل بخش عرف لالا یادگاری ڈی گول فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کا آغاز آج ہوچکا ہے۔

شائقین اور علاقے کے معززین کا بڑی تعداد میں شرکت اور بڑے جوش و جذبے کے ساتھ تمام ٹیموں نے شائقین کو بہترین اسپورٹس کا لطف دیا۔

ٹورنامنٹ کے افتتاح میں مہمان خصوصی چیئرمین ولی محمد بلوچ اُن کے ہمراہ علاقے کے معززین و ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ واجہ فیض محمد بلوچ، جناب استاد حیدر شیخ اور دیگر اکابرین، نوجوان اور یوتھ بھی شامل۔

Young Jadgal Cricket Club

Address

Old Golimar, UC 06, SITE TOWN
Karachi
75700

Telephone

+923332858056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Old Golimar Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Old Golimar Welfare Society:

Share

Category