Insaf House Karachi - Official

Insaf House Karachi - Official Official Page of Insaf House Karachi (The Home of Insafians), On this Page u can see all the updates about PTI Karachi, Press Releases, Programs Coverage.

باغِ جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے مزارِ قائد مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے طلب کی گئی 25 لاکھ روپے کی رقم پے آرڈر کی ص...
09/01/2026

باغِ جناح گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے مزارِ قائد مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے طلب کی گئی 25 لاکھ روپے کی رقم پے آرڈر کی صورت میں جمع کرا دی گئی ہے۔۔۔

اتوار کو مزارِ قائد پر شام 4:30 بجے عظیم الشان جلسہ ہوگا۔۔۔

انشاءاللّٰه‎‎

09/01/2026

‏وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کراچی پریس کلب میں خطاب!

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

نام یاد رکھنا: عمران احمد خان نیازی!  یہ صرف نام نہیں، انقلاب کی صدا ہے! سندھ کی ہر گلی، ہر دل میں زندہ، قوم کے لیے امید...
09/01/2026

نام یاد رکھنا: عمران احمد خان نیازی!
یہ صرف نام نہیں، انقلاب کی صدا ہے!

سندھ کی ہر گلی، ہر دل میں زندہ، قوم کے لیے امید کی روشنی!

‫ ‬
‫ ‬

09/01/2026

‏ہم نہ جھکیں گے، نہ رکیں گے 👊
‏وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی کراچی آمد پر تاریخی اور پرتپاک استقبال!
‏شہر ایک بار پھر اپنے قائد کے ساتھ سینہ تان کر کھڑا ہے۔

‏کراچی کا ایک ہی نعرہ بلند: عمران خان کو رہا کرو!

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

09/01/2026
چلو پریس کلب کراچی چلو ✊عمران خان اور بشریٰ عمران پر قیدِ تنہائی و عذیت کے خلاف،عمران خان کے علاج کی اجازت نہ دینے اور ع...
05/09/2025

چلو پریس کلب کراچی چلو ✊

عمران خان اور بشریٰ عمران پر قیدِ تنہائی و عذیت کے خلاف،
عمران خان کے علاج کی اجازت نہ دینے اور علیمہ خان سے بدسلوکی کے خلاف ——

📅 7 ستمبر، بروز اتوار
🕓 شام 4 بجے
📍 کراچی پریس کلب
زیرِ اہتمام: پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن

مطالبہ: عمران خان کو رہا کرو! جھوٹے مقدمات ختم کرو

https://chat.whatsapp.com/Ilr9h6zWELrHWTnTqMEFdo?mode=ems_copy_c  پاکستان تحریک انصاف کراچی کے تمام ایوینٹس اور پروگرامز...
27/08/2025

https://chat.whatsapp.com/Ilr9h6zWELrHWTnTqMEFdo?mode=ems_copy_c

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے تمام ایوینٹس اور پروگرامز کی معلومات اور احتجاجی تحریک کی تمام تر تفصیلات اس گروپ میں ملتی رہیں گی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے گمنام سپورٹرز کو بدلتے ہوئے ملکی حالات و واقعات سے آگاہی دینا اور رابطہ قائم رکھنا ہی اِس گروپ کا مقصد ہے۔
گروپ ایڈمن سے پرسنل پر رابطہ کیا جاسکتا ہے، رابطہ صرف واٹس ایپ پر کریں۔
03003966220

Address

G-16, Block-6, PECHS, Near PSO Pump, Main Shahrah-e-Faisal
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00
Sunday 15:00 - 22:00

Telephone

+923003966220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf House Karachi - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share