PTI UC7 Model Town Karachi

PTI UC7 Model Town Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI UC7 Model Town Karachi, Political organisation, Gulshan E Munir, Karachi.

14/03/2026
16/01/2026

‏ریجیم چینج آپریشن کے بعد خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی واپسی محض اتفاق ہے یا سوچا سمجھا منصوبہ؟

عمران خان کا خوف اعصاب پر سوار!‏“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا ہے...
18/11/2025

عمران خان کا خوف اعصاب پر سوار!

‏“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
- عمران خان

“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عو...
07/11/2025

“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔”
- عمران خان

فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی  بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ ب...
29/08/2025

فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔”
- عمران خان

Address

Gulshan E Munir
Karachi
75210

Telephone

+923002807057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC7 Model Town Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share