Quran Learning Community

Quran Learning Community 📖 Learn Quran Online from the Comfort of Your Home! 🌙 Get 1-on-1 sessions with expert tutors + a FREE 3-day trial. 🕋 All ages welcome! Enroll now!

Start your Quranic journey today and grow your knowledge. Contact us: https://wa.me/923198241126

📚 Learn Quran with proper Tajweed, Noorani Qaida, Dua, Hadees, and Islamic studiesEnroll now for a FREE 3-day trial and ...
11/10/2024

📚 Learn Quran with proper Tajweed, Noorani Qaida, Dua, Hadees, and Islamic studies
Enroll now for a FREE 3-day trial and start your journey of learning with confidence today! https://wa.me/923198241126

🌟 Expert tutors with proven track records

25/03/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

29/07/2022

Excellent work thank you.

07/01/2022


‏یہ فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کی گئی ہے اسرائیلیوں کو اس کا بے حد عذاب اور عبرتناک درد دیں عذاب ملیں گا اللّٰہ پاک فلسطی...
11/05/2021

‏یہ فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کی گئی ہے اسرائیلیوں کو اس کا بے حد عذاب اور عبرتناک درد دیں عذاب ملیں گا اللّٰہ پاک فلسطینیوں کی مدد فرمائیں تاکہ یہ بھی اپنے ملک میں امن وامان کی سانس لیں سکیں دعا گو ہوں اور تمام عالمہ اسلام سے کے فلسطینیوں پر جو ظلم وستم ہوا ان کو انصاف دلایا جائے۔

31/07/2020

السلام علیکم
آج ایک اہم بات آپ لوگوں سے شیئر کرنی تھی
دوستوں بات یہ ہے کہ آپ کی قربانی ہے اور اس دن آپ کے ارد گرد آپ کے محلے آپ کے پڑوسی کسی کے بھی گھرقربانی والے دن سبزی یا دال بکتی ہے تو آپ کی اس قربانی کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے اردگرد محلے والے بھائیوں کے گھر کیا پک رہا ہے اگر قربانی ولے دن ان کے گھر گوشت نہیں پکا اور آپ کی قربانی ہے تو پھر میں سمجھتا ہوں کہ ہماری اس قربانی کا کوئی فائدہ نہیں ہمیں چاہئے اپنے محلے میں اپنے بھائی بہنوں سےپوچھنا چاہیے کہ آپ کے گھر بھی آج قربانی والے دن گوشت ہی پکنا چاہیے قربانی کا دن کا مطلب ہوتا ہے خوشی کا دن اسی طرح جب آپ کسی کی مدد کرتے ہیں ہیں اور آپ دو تین چار بندوں کی مدد کرتے ہیں لیکن کسی ایک بھائی کی مدد نہیں کرتے تو آپ کی اس مدد کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو یہ بات ضرور سمجھ آئی ہوگی
اور جتنا ہوسکے اس پیغام کو آج کے دن اپنے رشتے داروں میں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کوئی بھی میرے بھائی اس طرح کی غلطی مت کریں اگر ہماری قربانی ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم خود لوگوں کے گھروں میں جا کر انہیں ان کا حق دیں اور انہیں ان کا گوشت دیں
تاکہ کوئی بھی میرے غریب بھائی اس خوشی والے دن اس کے چہرے پر غم و دکھ نہ ہوں

اور آپ سب کو محمد زاہد کی طرف سے عید الاضحیٰ مبارک ہو

اس پیغام کو پڑھ کر دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں اگر کسی ایک نے بھی یہ پیغام پڑھ کر عمل کرلیا تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ میرے اس پیغام لکھنے مقصد پورا ہوگیا

جزاک اللہ

23/07/2020

ماشاءاللہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر کوئی اس پیارے سے منظر کو ہر کوئی دیکھ سکے جہاں قرآن پاک کو اٹھایا جارہاہے اس ملک میں قرآن مجید کی تلاوت پر پابندی عائد تھی اور آج دیکھیں قرآن کی شان کو دیکھ کر شیئر تو بنتا ہے اس طرح کے خوبصورت مناظر کو دیکھنے کے لیے اس پیج کو لائیک کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں لنک یہاں پر ہے 👇👇👇👇👇

https://youtu.be/lnUMfQRhmH4

پلیز تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ آپ بھی دعا کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس پیج کو لائیک ضرور کریں ...
18/05/2020

پلیز تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ آپ بھی دعا کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس پیج کو لائیک ضرور کریں جزاک اللہ شیئر کریں

01/05/2020

میرے نبی کی شان تو دیکھو اس پوسٹ کو ایک بار ضرور سنیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس پیج کو لائیک ضرور کریں جزاک اللّہ

افسوسناک خبر !معروف عالم دین جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے نائب امیر یادگار اسلاف حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحب ک...
14/04/2020

افسوسناک خبر !
معروف عالم دین جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے نائب امیر یادگار اسلاف حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحب کے لختِ جگر مولانا شاہ عبد العزیز صاحب کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے۔۔۔۔۔
انا للہ و انا الیه راجعون... 😭😭😭

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Learning Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Quran Learning Community:

Share