24 Market

24 Market A place of different products of market

تم سے پہلے جو شخص یہاں تخت نشیں تھے انکو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقین تھا جتنا تمہیں۔ ہم تاریخ پہ یقین رکھنے والے ل...
13/04/2025

تم سے پہلے جو شخص یہاں تخت نشیں تھے انکو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقین تھا جتنا تمہیں۔ ہم تاریخ پہ یقین رکھنے والے لوگ اس چیز کو تسلیم کرتے ہیں کہ ہم نے ایڈولف ہٹلر کا تخت گرتے پڑھا۔ ہم نے بینیٹو مسلنی کا تخت گرتے پڑھا سو یاد رکھو
جہاں فرعون ہے وہاں موسیٰ بھی آئیں گے انشاء اللہ

A Public Message by Federal Government of Pakistan
06/10/2023

A Public Message by Federal Government of Pakistan

Purana Pakistan naya Bill.
01/08/2023

Purana Pakistan naya Bill.

31/07/2022

کراچی والوں
کےسرپرخطرہ بری طرح منڈلارہا ہےاورصوبائی و شہری حکومت سرریت میں دےکرخطرہ قدرتی طور پرٹل جانےکی منتظرہے حب ڈیم اپنی تعمیرکےبعد پہلی بار نہ صرف مکمل بھر چکاہے بلکہ ماہرین کےمطابق اضافی پانی کےاخراج کانظام انجنیرنگ کے اصولوں کے برعکس ہونےکی وجہ سے ڈیم شدید خطرہ میں ہے کیونکہ ڈیم میں کیرتھراوربلوچستان کےپہاڑوں سےآنےوالاتیزرفتارپانی ڈیم کے بندوں کوبری طرح نقصان پہنچارہاہےاورخدانہ خواستہ اگریہ بند ٹوٹاتوکراچی میں ناقابل بیان تباہی آسکتی ہےجس کےلیے انتظامیہ قبل ازوقت کوئی تیاری نہیں کرہی نہ ہی حب ڈیم سےمتصل گوٹھوں ،شہرکی نواحی اورکچی آبادیوں کواس سلسلہ میں ذہنی طورپرتیارکیاجارہاہے اورنہ ہی ہنگامی حالات کےلیے کوئی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جبکہ ذرائع کےمطابق حب ڈیم کے انتظامی عملے نے حکومت کوخطرے سےآگاہ کردیاہے اور کہاہےکہ اب تک توصورت حال کنٹرول میں ہے لیکن اگربلوچستان میں بارشوں کانیااسپیل بھی اسی شدت سےآیاتوحب ڈیم ٹوٹ سکتاہے اور اگرخدانہ خواستہ ایسا ہوا تو حب ڈیم میں پانی کےموجودہ ذخیرہ کے مطابق آدھاکراچی مکمل اورباقی جزوی ڈوب جائےگا کراچی کے نواح اورحب ڈیم سے قریب تر آبادیوں میں 16 فٹ تک پانی تباہی برپاکردےگا جواپنےساتھ سب بہاکرلےجائے گااورچند سال بیشتربھارت میں اس طرح کےبند ٹوٹنےسےہونےوالے نقصان کوسامنے رکھتےہوئے بڑےانسانی المیہ کے خطرے کونظرانداز نہیں کیاجاسکتا جس کےلیے حکومت کووفاق اور افواج پاکستان سےمدد حاصل کرکے پہلےسےتیاری کرلینی چاہئے کیونکہ محکمہ موسمیات مسلسل خطرے کی گھنٹیاں بجارہاہےاور اس کی رپورٹ کےمطابق رواں ہفتہ شدید بارشوں کی زد میں رہےگااوریہ سلسلہ اگست کےآخرتک جاسکتاہے جبکہ حب ڈیم لبالب بھرچکاہےاور پانی کےاخراج کاراستہ غیرفطری ہونےکی وجہ سے اس کےحفاظتی بندمتاثرہورہےہیں ورنہ اصولاً یہاں اسپیل وے ہونےچاہیےتھے جن کےدروازےکھول کراضافی پانی خارج کردیاجاتاتوبندوں پراس قدر شدید دبائونہ آتا جیسا آرہاہےتاہم ابھی خطرہ کےابتدائی اثرات ظاہرہوناشروع ہوئےہیں تاہم موسم کی سنگینی خطرات کوجنم دےرہی ہےجس کاقبل ازوقت ازالہ ضروری ہے۔

محمد خالد نور مرکزی صدر اے این آئی پاکستان یوتھ ونگ سنی اتحاد کونسل پاکستان

انصاف یوتھ ونگ بلدیہ ٹاوُن کے ایڈیشنل جنرل سیکٹری محمد اصغر کو یوسی وارڈ 3 کا ٹکٹ دیا گیا۔تحریک انصاف کو ایک بار پھر کام...
30/06/2022

انصاف یوتھ ونگ بلدیہ ٹاوُن کے ایڈیشنل جنرل سیکٹری محمد اصغر کو یوسی وارڈ 3 کا ٹکٹ دیا گیا۔
تحریک انصاف کو ایک بار پھر کامیاب بنانے میں ہمارے ساتھ دیجیے ۔
*طارق ذیب انفارمیشن سیکٹری انصاف یوتھ ونگ بلدیہ ٹاوُن*

21/04/2022

ہم کوئی غلام ہیں ؟
absolutely NOT

02/04/2022
Ladies stylish bags ..
03/11/2021

Ladies stylish bags ..

03/11/2021
Grow your business   With business name Fram just only 1100
03/11/2021

Grow your business
With business name Fram just only 1100

Address

250, Sector 5/B, 24 Market Road, Saeedabad, Baldia Town
Karachi
75760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share