21/06/2020
پاکستان تحریک انصاف ضلع ملیر بن قاسم ٹاؤن ۔
گزشتہ بلدیاتى نظام میں دو مرتبہ کے منتخب کونسلر،مقامى مسائل کے حوالےسےفکرمند شخصیت لیاقت علی شاہ صاحب سے پى ٹى آئ بن قا سم ٹاون کے جنرل سکریٹری عمیر شاہد صاحب کى ڈپٹى جنرل سکریٹری حامد اوستو صاحب کے ہمراہ ملاقات، عوامى مسائل کے حوالے سے باہمى رابطہ اور تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
جاری کردہ، انفارمیشن سیکرٹری امجد جتوئی،، بن قاسم ٹاؤن کراچی