PTI UC 8 Metroville

PTI UC 8 Metroville Official Page Of PTI NA 242

21/08/2026

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر و عوامی ایم این اے دواخان صابر نے کہا ہے کہ گزشتہ شب اسلام آباد میں جو عمران خان کو الشفاء ہسپتال منتقل کرنے کے لیئے قوم کے ساتھ ، عدلیہ کے ساتھ ڈرامہ رچایا گیا اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔۔۔

14/08/2026

آپ آج الیکشن کروا لیں: پی ٹی آئی اڑا کر رکھ دے گی ن لیگ کو پنجاب میں۔۔ محمد مالک

10/08/2026

🚨اہم سوال کا اہم جواب

سوال: اگر جیل میں عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہو گا ؟

سہیل آفریدی نے آرمی چیف ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کو ذمہ دار ٹھرا دیا

پختونوں کے ساتھ سندھ پولیس کا یہ ناروا اور تحقیر آمیز رویہ انتہائی قابلِ افسوس ہے۔ روزگار کے لیے گھر سے دور محنت کرنے وا...
09/08/2026

پختونوں کے ساتھ سندھ پولیس کا یہ ناروا اور تحقیر آمیز رویہ انتہائی قابلِ افسوس ہے۔ روزگار کے لیے گھر سے دور محنت کرنے والے پختونوں کو تشدد، تذلیل اور ناانصافی کا نشانہ بنانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، اور پولیس کا فرض عوام کا تحفظ ہے، نہ کہ کمزور اور غریب شہریوں پر طاقت کا استعمال۔

مسئلہ تجاوزات کا نہیں، مفت چائے اور ناشتے کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر غریب پشتون ہوٹل مالک پر مبینہ پولیس تشدد کا ہے۔

ویڈیو اور تصاویر سب کچھ واضح کر رہی ہیں کہ ڈنڈا کس کے ہاتھ میں تھا اور تشدد کون کر رہا تھا۔ اس کے باوجود واقعے کو الٹا پیش کرنا اور سچ کو چھپانا مزید افسوسناک ہے۔

آخر غریب عوام کو انصاف اور عزت کے ساتھ جینے کا حق کب ملے گا؟

09/08/2026

اس پورے سسٹم کو ڈر لگ رہا ہے کہ خان آ جائے گا ؟ منصور
یہ تھریٹ تو موجود ہے اس کا انہوں نے کوئی توڑ نہیں کیا ان کی گراؤنڈ پہ صورتحال بہت خراب ہے اگر فیئر الیکشن ہو تو عمران خان کا کوئی مقابلہ نہیں ! سہیل وڑائچ
آل اوور پاکستان کوئی مقابلہ نہیں ؟
آل اوور پاکستان ! سہیل وڑائچ 🔥

05/08/2026

تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر کراچی پریس کلب پر زرداری پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ ، لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی مذمت کر رہے ہیں
خود کو جمہوریت کا چیمپئن کہنی والی جماعت کا رویہ سیاسی مخالفین کی ساتھ وہی ہے جو ایک سولین ڈکٹیٹر بھٹو کا تھا
چالیس سال گزر گئے لیکن سیاسی مخالفت برداشت کرنا نہیں سیکھا

03/08/2026

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر و عوامی ایم این اے دواخان صابر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے اس بیان پر کہ "سسٹم فیل ہو چکا ہے"، گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی صاحب! یہ وہی سسٹم ہے جس کے سہارے آپ اقتدار میں بیٹھے ہیں۔ اگر سسٹم واقعی فیل ہو چکا ہے تو پھر اس ناکام سسٹم سے چمٹے رہنے کے بجائے استغفی دے

02/08/2026

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر و عوامی ایم این اے دوا خان صابر نے مرشد عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست، بروز بدھ، شام 4 بجے کراچی پریس کلب پر ہونے والے احتجاج میں کارکنان اور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر اپنے حلقہ بلدیہ ٹاؤن این اے 242 میں عوامی رابطہ مہم چلا رہے ہیں
25/07/2026

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر اپنے حلقہ بلدیہ ٹاؤن این اے 242 میں عوامی رابطہ مہم چلا رہے ہیں

25/07/2026

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر اپنے حلقہ این اے 242 یو سی 9 میں تنظیمی ذمہ داران کے ہمراہ 5 اگست یوم سیاہ کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم میں شریک ہے
آج سے 3 سال قبل ملک کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان کے سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کو جعلی مقدمات میں گرفتار گیا
اس کے بعد جیل ٹرائل شروع کیا گیا
ایک کیس میں ضمانت ہوتی تو دوسرے کیس میں گرفتاری ڈال دی جاتی ہے
26 اور 27 ویں ترامیم کر کے عدلیہ کو کنٹرول کیا گیا اور کٹھ پتلی ججز کو بٹھا دیا گیا تاکہ عمران خان کے خلاف اپنی مرضی کے فیصلے لے سکے
عمران خان سے ملاقات پر غیر اعلانیہ پابندی لگائی گئی ہے
عمران خان کو صحت کی سہولیات فراہم نہیں کی جارہی
ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کا جن بے قابو ہو چکا ہے
امن و امان کی صورتحال بدتر ہے
بیرونی سرمایہ کاری نہیں آرہی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کیا گیا
ہمیں ان تمام مسائل کے خلاف 5 اگست کو بھرپور طریقے سے نکلنا ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC 8 Metroville posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share