The Team Altaf

The Team Altaf The Team Altaf

01/08/2022

حل صرف الطاف حُسین بھائ کی واپسی ✌️✌️



✌️✊🇧🇬 شاباش وفاپرستوں نمائش چورنگی این اے 245 کے الیکشن بائیکاٹجہاں قائد کا نام نہیں، وہاں مہاجر قوم کا کام نہیں..
20/07/2022

✌️✊🇧🇬 شاباش وفاپرستوں
نمائش چورنگی این اے 245 کے الیکشن بائیکاٹ
جہاں قائد کا نام نہیں، وہاں مہاجر قوم کا کام نہیں..

‏جناب الطاف حسین اپنے انتہائی اہم خطاب میں پنجابیوں سے دشمنی اورفوج سے دشمنی کے لگائے جانے والے جھوٹے الزامات اورمنفی پر...
19/07/2022

‏جناب الطاف حسین اپنے انتہائی اہم خطاب میں پنجابیوں سے دشمنی اورفوج سے دشمنی کے لگائے جانے والے جھوٹے الزامات اورمنفی پروپیگنڈوں کے ٹھوس دلائل اورثبوت وشواہد کے ساتھ جواب دیں گے...

جس دن آپ کا اپنے قائد پر اندھا اعتماد ختم ہوجائے تو سمجھ لیجیئے آپ کے حصے کی تحریک بھی آپ کے اندر سے ختم ہوگئ۔دی ٹیم الط...
15/07/2022

جس دن آپ کا اپنے قائد پر اندھا اعتماد ختم ہوجائے تو سمجھ لیجیئے آپ کے حصے کی تحریک بھی آپ کے اندر سے ختم ہوگئ۔
دی ٹیم الطاف حسین

مُنافق کا آپ کے گھر تک پہنچ جانا، دشمن کی تلوار کا آپ کی گردن تک پہنچنے سے زیادہ خطرناک ہے..
13/07/2022

مُنافق کا آپ کے گھر تک پہنچ جانا، دشمن کی تلوار کا آپ کی گردن تک پہنچنے سے زیادہ خطرناک ہے..

24/06/2022

‏وہ مہاجر ہے وہ سچ لکھتا ہے سچ کہتا ہے سچے نظریے کا پرچار کرتا ہے پورے پاکستان میں کسی کونے میں کسی قوم کسی جماعت کے لوگوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر آواز اٹھاتا ہے کیا اداروں کے سربراہان اتنے کمزور ہیں کہ ان کو یہ سب باتیں اتنی تکلیف پہنچاتی ہیں؟

جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھےجو پاس ہیں وہی خاص ہیں
23/06/2022

جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں

‏آج ایک بار پھر کراچی وفا پرستوں نے اپنے حقیقی لیڈر کے حق میں اپنی سدا بُلند کردی ہے ، یہ ۸۰فٹ کا بینر کراچی کی بڑی شاہر...
21/06/2022

‏آج ایک بار پھر کراچی وفا پرستوں نے اپنے حقیقی لیڈر کے حق میں اپنی سدا بُلند کردی ہے ، یہ ۸۰فٹ کا بینر کراچی کی بڑی شاہراہ راشد منہاس روڈ شفیق موڑ پر لگایا گیا ہے ، یہ بینر پر لکھا صرف نعرہ نہیں ہے بلکہ ہر مظلوم ، غریب اور مُتوسط طبقے کی دل کی آواز ہے.
۲۱ جون ۲۰۲۲

19 جون 1991 کے شہداء کی یاد میں شاہ فیصل سیکٹر کے مختلف یونٹس میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اللہ پاک تحریک کے تمام ...
19/06/2022

19 جون 1991 کے شہداء کی یاد میں شاہ فیصل سیکٹر کے مختلف یونٹس میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی
اللہ پاک تحریک کے تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے
آمین

👇👇👇👇👇👇

*19، جون 1992ء کادن پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے، قائد تحریک الطاف حسین**مہاجرقوم 19، جون کو یوم سیاہ کے طورپرمنات...
18/06/2022

*19، جون 1992ء کادن پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے، قائد تحریک الطاف حسین*
*مہاجرقوم 19، جون کو یوم سیاہ کے طورپرمناتی رہے گی*
*19،جون کوحقیقی دہشت گردوں کوفوجی ٹرکوں پر بٹھاکرلایاگیا اورایم کیوایم کے دفاتر پر قبضہ کرایاگیا*
*ریاستی مظالم کے باوجود مہاجروں سمیت دیگر مظلوم عوام کے دلوں سے الطاف حسین کی محبت نہیں نکالی جاسکی*
*لانڈھی اورکورنگی کے عوام نے NA-240 کے ضمنی الیکشن کا تاریخی بائیکاٹ کرکے ثابت کردیا کہ ان کے دل ماضی کی طرح آج بھی الطاف حسین کے ساتھ ہی دھڑکتے ہیں*
*تحریک کے شہیدوں کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی،تحریک اپنی منزل پر پہنچ کردم لے گی*
*19، جون 1992ء کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے جائیں*
*19، جون 92ء کے شہداء کی 30ویں برسی کے موقع پر بیان*

جیسا کہ آپ ساتھیوں کے علم میں ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں ہونے والے NA-240 کے ضمنی انتخاب کا مکمل بائیکاٹ کیا ہ...
14/06/2022

جیسا کہ آپ ساتھیوں کے علم میں ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں ہونے والے NA-240 کے ضمنی انتخاب کا مکمل بائیکاٹ کیا ہے اس سلسلے میں مرکزی سوشل میڈیا نے ہیش ٹیگ جاری کیا ہے
👇🏾👇🏾👇🏾👇🏾👇🏾


نوٹ: یہ ہیش ٹیگ ضمنی الیکشن 16,جون 2022 بروز جمعرات پاکستانی وقت شام 5 بجے پولنگ کے اختتام تک جاری رکھا جائیگا
آپ تمام ساتھئیوں سے درخواست ہے کہ تمام ساتھی زیادہ سے زیادہ ٹوئیٹس اور ایک دوسرے کی ٹائم لائن پر جاکر ایک دوسرے کو ریٹویٹ کریں۔

Address

Karachi
747000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Team Altaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share