Mehmoodabad

Mehmoodabad its All about Mehmoodabad :) 75460

02/04/2026

کراچی اور اس کے مضافات میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور مراد علی شاہ کی گالیاں کھانے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے۔

نیو یارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بہت بڑے مداح ہی...
05/11/2025

نیو یارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بہت بڑے مداح ہیں۔ انھوں نے یونیورسٹی روڈ کریم آباد انڈر پاس کو جس طرح کم وقت میں مکمل کیا، اسی طرز پر نیو یارک میں بھی کام کریں گے۔
دنیا ہمارے میئر کی فین ہے۔😉

Joke aur Joker 🤣🤣🤣
09/10/2025

Joke aur Joker 🤣🤣🤣

08/10/2025

آپ تمام اہلیان محمود آباد سے گزارش ہے کہ اپنے علاقے کی تصویر اپلوڈ کریں۔
جس سے میں ائیڈیا ہو سکی کہ محمود آباد میں کیا کیا ترقیاں نظر ارہی ہیں جو پچھلے بلدیاتی حکومت کے دور میں نہیں دیکھی کیونکہ فیس بک پر کچھ لوگوں کے اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہمارا علاقہ کوئی بہت زیادہ ترقی کر چکا ہے لیکن درحقیقت اس کے منافی ہی ہے چاہے اپ محمود اباد گیٹ سے لے کر فرینڈ سی این جی تک مین روڈ کا حال ہی دیکھ لیں تو آپ کو ٹھیلے والے مین روڈ پر نظر ائیں گے اگر آپ دو نمبر کے کٹ داخل ہوں گے تو اپ کا استقبال چنچی رکشہ والے کریں گے جن کی وجہ سے دو نمبر پر بہت زیادہ ٹریفک جیم ہو جاتا ہے اور اگر آپ ستارہ بیکری کی طرف سے داخل ہو رہے ہوں تو اپ کا استقبال تھیلے والے کریں گے۔

کراچی کو دبئی بنا دیا ہے سندھ حکومت۔
07/10/2025

کراچی کو دبئی بنا دیا ہے سندھ حکومت۔

19/08/2025

کراچی کی شاہراہوں پر وہی گاڑیاں ڈوبنے سے بچ گئیں جن پر اجرک والی نمبر پلیٹ لگی تھی
میئر کراچی کا متوقع بیان.

01/11/2023

‏ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کر دی ھے ۔

01/11/2023

‏ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کر دی ھے ۔

اتوار کی صبح اور شمیم بھائی( محمود آباد گیٹ)  کی حلوہ پوری کی دکان پر رش
29/10/2023

اتوار کی صبح اور شمیم بھائی( محمود آباد گیٹ) کی حلوہ پوری کی دکان پر رش

26/09/2022

ربیع الاول کا چاند پاکستان میں کہیں بھی نظر نہیں آیا۔ یکم ربیع الاول بروز بدھ کو ہوگی۔١٢ ربیع الاول ٩ اکتوبر بروز اتوار کو ہوگی۔

18/09/2022

Address

Karachi
0075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmoodabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share