Imran gull UR Sameer

Imran gull UR Sameer Imran gul the official page

14/11/2023
یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!
09/10/2023

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷کی غیبی مدد فرما🤲آمین!!

اطلاع گمشدگی محمد جمیل ولد محمد رفیق عرف بابو کا بیٹا 23 ستمبر بروز ہفتہ کی صبح  گھر سے کام کے لیے گیا اور شام کو واپسی ...
25/09/2023

اطلاع گمشدگی
محمد جمیل ولد محمد رفیق عرف بابو کا بیٹا 23 ستمبر بروز ہفتہ کی صبح گھر سے کام کے لیے گیا اور شام کو واپسی گھر نہیں ایا ہے لہذا آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ یہ جہاں بھی ملے میراناکہ عبدالرحیم لاسی اسٹریٹ لیاری کراچی نزد لاسی ڈیکوریشن سروس لیاری کراچی میں پوچھ دے۔ شکریہ
رابطہ نمبر
03172156347
03150708669

اچھا ہمسفر سفید رنگ کی طرح ہوتا ہے... 🤍سفید رنگ میں کوئی بھی رنگ ملاؤ نیا رنگ بن جائے گا.... مگر دنیا کے سارے رنگ ملا کر...
25/08/2023

اچھا ہمسفر سفید رنگ کی طرح ہوتا ہے... 🤍
سفید رنگ میں کوئی بھی رنگ ملاؤ نیا رنگ بن جائے گا....
مگر دنیا کے سارے رنگ ملا کر بھی سفید رنگ نہیں بنتا....!! 🌟 اللّٰه پاک تمام شہزادیوں اور شہزادوں کے نصیب اچھے کریں اور
نیک ہمسفر عطاء فرمائے.
آمین 🤲🏻

Address

دین اور دنیاں
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran gull UR Sameer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imran gull UR Sameer:

Share