ISF Karachi

ISF Karachi Insaf Student Federation Karachi

08/09/2021
01/06/2021

*مہینہ کی پہلی تاریخ ہے۔*
*زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتا ہے*
*آپ سب سے درخواست ہے پاکستانی مصنوعات خریدیں*
*یہ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی ہے آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظیمہ ہے*
*اس سے محبت کا ثبوت دیں اس کی خاطر اور مسلمان بھائیوں کی خاطر جو جگہ جگہ ظلم کا شکار ہیں*
*یہودیوں کی پراڈکٹ کا بائیکاٹ کر دیں*
*یہ بائیکاٹ آپ کے اخلاص کا امتحان ہے*
*کوالٹی پر کمپرومائز کر لیں مسلمانوں کے خون پر نہیں*
*اللہ تعالی ہمارا اور پوری امت مسلمہ کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین*

Address

Karachi
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share