Al Ansar election panel

Al Ansar election panel منشور تعلیم ایمان اور صحت

03/02/2026

انصار برادری زندہ باد

18/01/2026

الانصار الیکشن پینل زندہ باد
سالار انقلاب کا مشن جاری رہے گا

17/01/2026
10/01/2026

محترم جناب شفقت عادل انصاری
اپ کو الانصار الیکشن پینل میں دل کی گہرائیوں سے خوش امدید کرتے ہیں

08/01/2026

یا اللہ ساﻻر انقلاب کی حتمی مغفرت فرما امین ثم امین

سالار انقلاب علی حسین انصاری صاحب کہ اللہ تعالی مغفرت فرمائے امین ثم امین
02/01/2026

سالار انقلاب علی حسین انصاری صاحب
کہ اللہ تعالی مغفرت فرمائے امین ثم امین

سالارِ انقلاب علی حسن انصاری کی عیادتگزشتہ روز الانصار الیکشن پینل کے معزز اراکین نےاپنے محبوب ساتھی سالارِ انقلاب علی ح...
06/11/2025

سالارِ انقلاب علی حسن انصاری کی عیادت

گزشتہ روز الانصار الیکشن پینل کے معزز اراکین نے
اپنے محبوب ساتھی سالارِ انقلاب علی حسن انصاری کی عیادت کے لیے حاضری دی۔
اس موقع پر محبت و عقیدت کے اظہار کے طور پر
پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا گیا،
اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ علی حسن انصاری کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

وقتِ عیادت میں شریک تھے:
قائدِ انصار شعیب امام انصاری
سینیئر رکن شہاب الدین انصاری
اصف انصاری
احمد علی انصاری
واجد الحسن انصاری
اور عمیر انصاری

آخر میں الانصار الیکشن پینل کے دیگر اراکین نے بھی
علی حسن انصاری کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

جاری کردہ:
الانصار الیکشن پینل
احمد علی انصاری

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ansar election panel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category