02/01/2024
آفسوسناک خبر:
انالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سابق ڈسٹرک یوتھ کانسلر محمد سعد ملک بھائی کی والدہ کا رضی الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ انکی نمازِ جنازہ آج بتاریخ 2 جنوری 2024 بہ وقت عصر فاروق اعظم مسجد ناظم آباد بلاک کے میں ادا کی جائے گی۔ جبکہ تدفین محمد شاہ قبرستان میں کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سعد ملک بھائی اور انکے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین