Islamic Police Vibes

Islamic Police Vibes 📢 Paid Promotion Available
💼 Grow Your Business
📩 DM for WhatsApp Promotion
📱 WhatsApp: # # # # # # # #

14/07/2026

الحمدللہ، ڈیوٹی کے دوران سورۃ الأحزاب کی آیت "إِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ..." کی تلاوت کی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان صفات سے آراستہ فرمائے جن کا ذکر اس آیت میں ہے۔ آمین۔🥰🫀🤍

13/07/2026

Ham Police wale hai Janab🙌😎

ہم ڈیڈ پر نہیں ریٹ پر جاتے ہے😎💪

11/07/2026

جب ہماری جوانی کے پر نکلے لالا🙌
فقط ہم نے دفاع صحابہ ٹھان لی الحمدللہ 🤍✨💯




10/07/2026

"لشکرِ کفر کی ٹانگیں کانپ جاتی تھیں، جب خطاب کا بیٹا، عمرؓ میدان میں اترتا تھا۔"🤍✨💯

ؓ ؓ ؓ ؓ #اسلام

07/07/2026

الحمد للہ! ڈیوٹی کے دوران حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا، اور انہیں پروٹوکول دینے کی سعادت بھی نصیب ہوئی۔ یہ لمحہ میرے لیے بہت بڑی خوشی، اعزاز اور باعثِ سعادت ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کو صحت و عافیت، درازیٔ عمر اور اپنی خصوصی حفاظت عطا فرمائے، اور ہمیں اکابر علماءِ کرام کی خدمت، محبت اور احترام کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤍✨🥰

Send a message to learn more

06/07/2026

بے رحم حادثوں سے گزرنا پڑتا ہے میرے جان، بازوؤں پر تعویذ باندھنے سے جگر مضبوط نہیں ہوتے۔ 💪

06/07/2026

الحمد للہ! آج معروف عالمِ دین مولانا مظہر سعید شاہ کشمیری صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اس موقع پر جامع مسجد صدیقیہ، ناتھا خان گوٹھ کے معزز عالمِ دین مولانا شفیق الرحمٰن صاحب بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علماءِ کرام کی حفاظت فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، اور انہیں دینِ اسلام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤍✨💯

#اسلام

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Police Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category