PTI Patel Para

PTI Patel Para Welcome to the Official Page of PTI Patel Para This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI UC-15 PAtel PAra)"

حکومتِ سندھ کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کا اہم حکم نامہ جاری!!  ایم پی او کے تحت یکم سے 9 فروری کے دوران جاری تمام نظر بندی احکامات...
10/02/2026

حکومتِ سندھ کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کا اہم حکم نامہ جاری!!
ایم پی او کے تحت یکم سے 9 فروری کے دوران جاری تمام نظر بندی احکامات واپس، متعلقہ جیل حکام کو زیرِ حراست افراد کی فوری رہائی کی ہدایت۔۔۔



Release Sajid Khan! ✊ لیبر کونسلر ساجد خان کو ناحق گرفتار کرنا ظلم اور ناانصافی ہے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ساجد خان کو فور...
06/02/2026

Release Sajid Khan! ✊

لیبر کونسلر ساجد خان کو ناحق گرفتار کرنا ظلم اور ناانصافی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ساجد خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے!


03/02/2026
🚨 شدید مذمت — فوری رہائی کا مطالبہ!پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مبشر حفیظ الحق، لیبر کونسلر ساجد خان اور کونسلر ملک با...
01/02/2026

🚨 شدید مذمت — فوری رہائی کا مطالبہ!
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مبشر حفیظ الحق، لیبر کونسلر ساجد خان اور کونسلر ملک بابر حسن زئی کو رات کی تاریکی میں پولیس نے ان کے گھروں سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ یہ کھلی پولیس گردی، چادر و چار دیواری کی پامالی اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔
یہ پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ ہے جہاں عوامی نمائندوں اور سیاسی کارکنان کو طاقت کے زور پر دبایا جا رہا ہے۔ یہ کارروائیاں جمہوریت، آئین اور شہری آزادیوں پر کھلا حملہ ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✅ مبشر حفیظ الحق کو فوری رہا کیا جائے
✅ ساجد خان کو فوری رہا کیا جائے
✅ ملک بابر حسن زئی کو فوری رہا کیا جائے
اور اس غیر قانونی کارروائی میں ملوث تمام ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
8 فروری: بند تو بند! ✊
‏‪ ‬
‏‪ ‬
‏‪ ‬

حکومت سندھ کی جانب سے کلک /ائی پی ای سی ایس پاکستان کے نمائندوں نے یونین کمیٹی نمبر 03 پٹیل پاڑہ میں درپیش بنیادی مسائل ...
10/03/2024

حکومت سندھ کی جانب سے کلک /ائی پی ای سی ایس پاکستان کے نمائندوں نے یونین کمیٹی نمبر 03 پٹیل پاڑہ میں درپیش بنیادی مسائل کا سروے کیا اورچیئرمین مبشر حافظ الحق وائس چیئرمین طاہر اسلام خان اور یو سی کونسلرز سے میٹنگ کی ۔

یوسی 03 پٹیل پاڑہ چیئرمین مبشر حافظ الحق وائس چیئرمین طاہر اسلام خان نے جنرل کونسلر وارڈ 01 ذولفقار خان کو نشتر روڈ کے ل...
10/03/2024

یوسی 03 پٹیل پاڑہ

چیئرمین مبشر حافظ الحق وائس چیئرمین طاہر اسلام خان نے جنرل کونسلر وارڈ 01 ذولفقار خان کو نشتر روڈ کے لئے رنگ اور ڈھکن دے دیں ہیں انشاء اللّه مین لائن کی صفائی کے بعد رنگ اور ڈھکن لگانے کا کام شروع ہو جائے گا

یوسی 03 پٹیل پاڑہ چیئرمین مبشر حافظ الحق وائس چیئرمین طاہر اسلام خان کی ھدایت پر اور لیبر کونسلر ساجد خان کی نگرانی میں ...
10/03/2024

یوسی 03 پٹیل پاڑہ

چیئرمین مبشر حافظ الحق وائس چیئرمین طاہر اسلام خان کی ھدایت پر اور لیبر کونسلر ساجد خان کی نگرانی میں سنہری مسجد کی گلی اور مسجد کی اعتراف کی گلیوں میں رنگ ڈھکن لگا دیں گئے ہیں.

09/03/2024

Address

Patel Para
Karachi

Telephone

+923332262727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Patel Para posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share