Bazm e Shazli

Bazm e Shazli Official Page of Bazm e Shazli
اشاعتِ تعلیماتِ امامِ شاذلیؒ
دعوتِ اصلاح و تزکیۂ نفس

حضرت علّامہ مولانا پیر سید حسین الدین شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا آخری دیدار
07/08/2026

حضرت علّامہ مولانا پیر سید حسین الدین شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا آخری دیدار

اعلان برائے نماز جنارہ
07/08/2026

اعلان برائے نماز جنارہ

اہلسنت آج ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی😭😭علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاں ہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت روش...
07/08/2026

اہلسنت آج ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی😭😭
علم و حکمت اور دنیائے اسلام کا آفتاب درخشاں ہزاروں لاکھوں آفتابِ علم و حکمت روشن کر کے اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے
انا للّٰہ وانا وانا الیہ راجعون
حضرت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان واصل بحق ہو گئے ہیں ۔
تقریبآ ایک صدی کی عمر جاوداں سے پون صدی علم و حکمت کا نور بکھیرتے ہوئے ہزاروں دینی مراکز اور دانشکدوں کا قیام فرمایا، دم آخریں تک قال اللہ و قال الرسول کا درس دیا
اعلی اللہ درجتہ فی علیین
جنازہ کا اعلان و پروگرام بعد میں جاری کیا جائے گا
سوگواران:
سید انعام الحق شاہ ضیائی
سید حبیب الحق شاہ ضیائی
سید غلام معین الدین شاہ
سید شہاب الدین شاہ
سید ضیاء الحق شاہ
حافظ محمد اسحاق ظفر

اک طرف اَعدائے دیں ایک طرف حاسدیں بندہ ہے تنہا شہا تم پہ کروروں درودتم ہو حفیظ و مُغِیث کیا ہے وہ دشمن خبیثتم ہو تو پھر ...
07/08/2026

اک طرف اَعدائے دیں ایک طرف حاسدیں
بندہ ہے تنہا شہا تم پہ کروروں درود

تم ہو حفیظ و مُغِیث کیا ہے وہ دشمن خبیث
تم ہو تو پھر خوف کیا تم پہ کروروں درود

کام وہ لے لیجیے تم کو جو راضی کرے
ٹھیک ہو نامِ رضاؔ تم پہ کروروں درود

ان شاء اللہ آج بعد نماز مغرب ختم دعائے حزب البحر شریف
07/08/2026

ان شاء اللہ آج بعد نماز مغرب ختم دعائے حزب البحر شریف

06/08/2026

جامعہ غوثیہ تعلیم القرآن اڈا کھجی والا تحصیل خیر پور ٹامیوالی ضلع بہاولپور
میں پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث فقیہ العصر استاذ العلماء والفقہاء فقیہ العصر مفتی محمد ابوبکر صدیق الشاذلی دام ظلہ العالی کی تشریف آوری کے شاندار مناظر

طالب دعا
مفتی محمد ساجد الشاذلی

05/08/2026

الشیخ الامام ابوبکر الشاذلی

05/08/2026

رحیم یار خان کی سر زمین پر میرے مرشد کریم کا والہانہ استقبال

صوفی شوکت صاحب کی سربراہی میں

اور استاذالعلماء پیر طریقت رہبر شریعت مفتی غلام اکبر رضاءقادری شاذلی صاحب کی معیت میں

05/08/2026

مرشدِ کریم کے پُرنور استقبال کے پُرمسرت انتظار میں... 💞
رحیم یار خان
part 1
4_8_2026
استاذُ العلماء حضرت علامہ مفتی غلام اکبر رضا شاذلی قادری دامت برکاتہم العالیہ کی معیت میں، اپنے مرشدِ گرامی کے والہانہ استقبال کے لیے منتظر ہیں۔
💞🤲🤲🤲💞

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Shazli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category