Ibrar Saeed Swati

Call Directions Contact the organization

Ibrar Saeed Swati Official Page of Advisor Governor Khyber Pukhtunkhwa & Additional General Secretary PPP Khyber Pukhtunkhwa.

پشاور/ جماعت اسلامی دھرنا پشاور: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی  کا جماعت اسلامی کے دھرنا شرکاء سے خطاب۔ اس موقع پر پاکستان ...
05/09/2026

پشاور/ جماعت اسلامی دھرنا
پشاور: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا جماعت اسلامی کے دھرنا شرکاء سے خطاب۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ابرار سعید سواتی بھی موجود تھے
پشاور:جماعت اسلامی کے لیڈر اور ورکرز کو پرامن دھرنا انعقاد پر کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہو، گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور: جماعت اسلامی کے دھرنا سے کوئی گملہ یا گلاس تک نہیں ٹوٹا ہے، فیصل کریم کنڈی
پشاور: منصورہ میں بھی سیاسی ایشوز پر حافظ نعیم الرحمان کیساتھ تفصیلی بات ہوئی، فیصل کریم کنڈی
پشاور: وفاق نے ھم پر سی این جی اور گندم بند کی تو ساری سیاسی قیادت اکٹھی ہوئی، گورنر کے پی
پشاور: ھم فاٹا اور پاٹا ٹیکس پر دوبارہ اکھٹے ہوئے، گورنر
پشاور: خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار ہے، گورنر کے پی
پشاور: آپ نے جو ڈی چوک کی بات کی، وہ ہمارا اور اپ کا آخری اسٹیپ ہونا چاہئیے، گورنر کے پی
پشاور: صوبے میں امن اور غریب لوگوں کو سہولتیں چاہئیے، گورنر
پشاور: حکومت نے جو پیٹرولیم لیوی لگائی ہے وہ کاٹ لیں، گورنر
پشاور: چاہے جنگیں بھی ہو باتیں مزاکرات کی میز پر ہونی چاہئے، گورنر کے پی
پشاور: وزیراعظم سے کہوں گا کہ دنیاں کے سمجھوتے کرتے ہیں تو ائیں ان کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں،گورنر
پشاور:صدر زرداری تک بھی اپ کی بات پہنچاونگا، گورنر
پشاور: اتے وقت بلاول بھٹو کو کہا کہ میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں جارہا ہو،گورنر
پشقور: بلاول بھٹو نے مجھے یہاں انے کی ہدایت کی ، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمد داؤد برکی کے گھر گئے گور...
05/09/2026

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمد داؤد برکی کے گھر گئے
گورنر نے وہاں انکے بھتیجے محمد حامد برکی مرحوم کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا
انہوں نے مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابرار سعید سواتی ، ملک سعید اور دیگر حکام بھی انکے ہمراہ تھے

پشاور، 8 اگست 2026گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی رہائش گاہ گلبہار پشاور گئے، جہ...
08/08/2026

پشاور، 8 اگست 2026

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی رہائش گاہ گلبہار پشاور گئے، جہاں انہوں نے جاوید آفریدی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے مرحومہ کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر آفریدی قوم کے سرکردہ اکابرین بھی موجود تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ابرار سعید سواتی ہلال احمر خیبرپختونخوا کے چیئرمین فرزند علی وزیر، پی ایس او ٹو گورنر تنویر حسین ملک اور پارٹی کے سینئر رہنما بھی گورنر کے ہمراہ تھے۔

پشاور ۔ یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قیادت میں گورنر ہاؤس پشاور سے یکجہتی ریلی کی...
06/08/2026

پشاور ۔ یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قیادت میں گورنر ہاؤس پشاور سے یکجہتی ریلی کی جھلکیاں۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ابرار سعید سواتی بھی موجود تھے

06/08/2026
لیڈرشپ کا ورکرز کے تحفظات کو سمجھنا اور مناسب بروقت ردعمل ہی قائدانہ صلاحیت کہلاتی ہے یوتھ ورکرز کنونشن ایبٹ آباد میں صو...
16/06/2026

لیڈرشپ کا ورکرز کے تحفظات کو سمجھنا اور مناسب بروقت ردعمل ہی قائدانہ صلاحیت کہلاتی ہے
یوتھ ورکرز کنونشن ایبٹ آباد میں صوبائ جنرل سیکریٹری ابرار سعید خان سواتی نے تمام تکلفات کو بالائے طاق رکھ کر ہری پور کے جنرل سیکریٹری نے پیپلز پارٹی ہری پور کو نظر انداز کرنے کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے پر جنرل سیکریٹری چنگیز خان کو تمام تکلفات بالائے طاق رکھ کر گورنر صاحب اور صوبائ صدر محمد علی شاہ باچا کے ساتھ کھڑا کیا گورنر فیصل کریم کنڈی نے عزت بخشی اور اپنا مفلر مجھے پہنایا جس پر میں جناب گورنر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابرار سعید سواتی کا پاکستان پیپلز پارٹی ہری پور کی طرف سے مشکور ہوں

16/06/2026
مانسہرہ: پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پ...
16/06/2026

مانسہرہ: پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ابرار سعید کی جانب سے سنگپارا سی این جی میں منعقدہ ظہرانے میں شرکت کی۔ تقریب میں سی این جی ایسوسی ایشن کے نمائندگان سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر سی این جی ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے سی این جی سیکٹر خصوصاً گیس بندش کے مسئلے پر کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔ صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے کہا کہ پیپلز پارٹی کاروباری طبقے کے مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی جبکہ گورنر نے یقین دہانی کرائی کہ مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات جاری رہیں گے۔

پشاور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے ملاقات کی گورنر ہاؤس پشاور میں پیپلز پارٹی کے ڈپ...
14/04/2026

پشاور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے ملاقات کی
گورنر ہاؤس پشاور میں پیپلز پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابرار سعید سواتی سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کی صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضی جاوید عباسی ، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات میں صوبہ میں صوبائی حکومت کی جانب سے بدترین انتظامی صورتحال کو صوبہ کے لیئے ناقابل برداشت قرار دیا گیا
ملاقات میں صوبائی حقوق کے لیئے صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان سے خیبر پختونخوا کے دورہ کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا گیا کہ وہ آئیں اور صوبہ کے عوام کو ان مسائل سے نجات دلانے میں کردار ادا کریں
ملاقات میں صوبہ میں سینیٹ کے ضمنی الیکشن کے حوالہ سے حکمت عملی پر مشاورت کی گئی اور متعدد امور پر اہم فیصلے کیئے گئے، اس حوالہ سے متفقہ امیدوار لانے کے فیصلہ پر مشاورت کی گئی

کوہاٹ: گورنر خیبر پختوںخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں عظیم باغ کوہاٹ میں خصوصی ظہرانہصوبائی سیکرٹری اطلاعات امجد آفریدی...
12/04/2026

کوہاٹ: گورنر خیبر پختوںخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں عظیم باغ کوہاٹ میں خصوصی ظہرانہ

صوبائی سیکرٹری اطلاعات امجد آفریدی کیجانب سے دئیے جانیوالے ظہرانہ میں پیپلز پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابرار سعید سواتی اور صوبائی و ضلعی اور مقامی عہدیداروں کی شرکت

عظیم باغ کوہاٹ میں گورنر خیپر پختوںخوا فیصل کریم کنڈی کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو

ایران امریکہ جنگ بندی میں کردار کے بعد دنیا پاکستان کی سفارتکاری کی معترف ہو چکی ہے ،گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی باکمال سفارتکاری کے باعث پاکستان ایران امریکہ مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے ،گورنر خیبرپختونخوا

آج اسلام آباد پوری دنیا کیلئے مرکز نگاہ بناہوا ہے، گورنر خیبر پختونخوا

اسلام آباد مزاکرات ملکی تاریخ کا اہم موڑ ہیں، فیصل کریم کنڈی

دنیا میں امن ہوگا تو پاکستان کا نام اونچا ہوگا ، گورنر خیبر پختونخوا

حکومت پاکستان اور مسلح افواج کی امن کے قیام کے لیے کی جانے والی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، گورنر خیبر پختونخوا

ملک میں استحکام کے لیے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔گورنر خیبر پختونخوا

بعض افراد کی بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا مہمات قومی مفاد کے خلاف ہیں۔گورنر خیبر پختوںخوا

Address

Karak

Telephone

+923484409994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrar Saeed Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ibrar Saeed Swati:

Shortcuts

Share