Ideal Model School Karak

Ideal Model School Karak A school that inspires to seek

We pave path to cultivate self-awareness and the highest potential of your imagination to flourish humanity.

💫 تمام والدینِ محترم اساتذہ کرام اور کرک کے  معزز عوام کو پرنسپل اشتیاق احمد کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالاضحی...
27/05/2026

💫 تمام والدینِ محترم اساتذہ کرام اور کرک کے معزز عوام کو پرنسپل اشتیاق احمد کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک ہو
🌹 یہ بابرکت موقع ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی، اطاعت، ایثار اور اخلاص کی یاد دلاتا ہے عیدالاضحیٰ ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ ہم اپنی زندگی میں قربانی، محبت، برداشت اور بھائی چارے کو فروغ دیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کیلئے خوشیوں، صحت، امن، برکت اور کامیابیوں کا ذریعہ بنے اللہ پاک آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کے گھروں کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔

👨🏻‍🏫 پرنسپل: اشتیاق احمد
آئیڈیل ماڈل سکول نزد سیشن کورٹ بنوں روڈ کرک

05/05/2026

Morning Presentations

Name:Ayaan
Class:7th




04/05/2026

Morning Presentations

Name:Kamal
Class:2nd




02/05/2026

Morning Presentations

Name:Nayab shehbaz
Class:6th




30/04/2026

Morning Presentations

Name:Hamda
Class:Three




28/04/2026

Morning Presentations

Name:Zuhair
Class:1st




27/04/2026

Morning Presentations

Name:Umayya
Class:5th




محترم والدین اور عزیز طلبہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل 28 اپریل 2026 سے سکول ...
27/04/2026

محترم والدین اور عزیز طلبہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز منگل 28 اپریل 2026 سے سکول کے اوقات کار میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔
لہٰذا تمام والدین اور طلبہ سے گزارش ہے کہ نئے ٹائم کو نوٹ کریں اور اسی کے مطابق اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ شکریہ
☎️ 03348687187 👈
👨🏻‍🏫 پرنسپل:- اشتیاق احمد
آئیڈیل ماڈل سکول نزد سیشن کورٹ بنوں روڈ کرک

25/04/2026

Morning Presentations

Name:Sohail
Class:6th




23/04/2026

Morning Presentations

Name:kashaf
Class:2nd




Address

Bannu Road Near Session Court Karak
Karak

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923348687187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal Model School Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share