IK FANS

Call Directions Website

IK FANS وتعز من تشاء و تزل من تشاء بیدک الخیر

13/10/2026

# ہم نے پنجاب پولیس کی ظلم اور بربریت کی دیکھی تھی لیکن آج خیبر پختون خواہ کی پولیس کے ظلم اور فرعونیت دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے یہ نہایت اذیت ناک اور افسوس ناک منظر ہیں # آئین شکن راج نہیں چلے گا

12/10/2026

اس جعلی اور ناجائز حکومت کی حفاظت کے لئے ناپاک آرمی میدان میں آگئی

12/10/2026

گورنر ہاؤس خیبر پختون خواہ وڑ گیا

12/10/2026

وہ مائیں اور بہنیں جو پٹھانوں کی تاریخ میں کبھی بھی گھروں سے باہر نہیں نکلتی تھی لیکن آج وہ مجبور ہو کر سڑکوں پر نکل آئی جب مائیں سڑکوں پر نکل آتی ہیں تو کوئی ظالم نظام نہیں بچتا بس وقت کا انتظار کریں

یہ دو دن پاکستان کے سیاہ ترین دن ہیں
12/10/2026

یہ دو دن پاکستان کے سیاہ ترین دن ہیں

12/10/2026

# 5 اگست 2023 کو عمران خان صاحب گرفتار 💔11 اکتوبر 2026 کو وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار 💔
یہ دو دن پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر منائے جائیں گے 💔💔💔😥😥

12/10/2026

تاریخ گواہ رہیں گی کہ پاکستان میں دو لوگوں نے اپنی حکومت قربان کر دی مگر غلامی قبول نہیں کی
گورنر راج نامنظور نامنظور 👎 👎

11/10/2026

#تاریخ بہادروں کو یاد رکھتی ہے سہیل آفریدی نے اپنی خکومت قربان کی ۔لیکن اپنے لیڈر عمران خان اور اپنی عوام کا سودا نہیں کیا قربان جاو۔۔🔥✊️✌️🫵

11/10/2026

نفرتیں تو پہلے ہی سے تھے
اب نفرتوں کا ایک نیا باب کا آغاز ہوچکا ہے # گورنر راج نامنظور

11/10/2026

پشاور میں خالات خرابseemore

Address

Painda Banda
Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category