Ayed khattak

Ayed khattak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayed khattak, Social service, karak, Karak.

13/10/2023
12/10/2023

عمران خان کی ضرورت صرف پاکستان کو نہیں بلکہ دنیا کے ہر اس حصے کو ہے جہاں مظلوم ظالم کے ظلم کا شکار ہے،کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ ظلم کے خلاف آواز بلند کی یہی وجہ ہے کہ آج فلسطین کی عوام کو عمران خان کے دو ٹوک موقف کی ضرورت ہے۔
پوری قوم کی اپیل ہے کہ چیئرمین عمران خان کو فل فور رہا کیا جائے۔

13/07/2023

ہم نے ہمیشہ پاکستان کا سوچا یہی وجہ ہے کہ آئی ایم وفد سے ملاقات میں ڈیل کو سپورٹ کیا تاکہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا جاسکے، امپورٹڈ حکومت کی نالائقی تو ملک کو تباہی کے دھانے پر لے آئی ہے۔

13/07/2023

اس وقت پاکستان کی تاریخ لکھی جارہی ہے، یہ دور عمران خان کا ہے اور سب متفق ہیں کہ عمران خان اس وقت پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے۔

22/06/2023

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی

18/06/2023

یہ مجھے دوبارہ گرفتار کریں گے میں ہر چیز کے لیے تیار ہوں اللہ پر اعتماد ہے،یہ قوم کا امتحان ہے کہ ظالم کے آگے سر جھکانا ہے یا ظلم کیخلاف پرامن احتجاج کرنا ہے۔
چیئرمین عمران خان

18/06/2023

‏قوم جانتی ہے اگر 9 مئی کو ہونے والے واقعات منصوبے کے تحت نہ ہوتے تو اس روز امپورٹڈ حکومت کو یہ اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال نہ کرناپڑھتا۔
اگر عمران خان غلط تھا تو یہ سب کرنے کی ضرورت کیوں پڑی۔

18/06/2023

انسان ہارتا اس وقت ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے۔
چیئرمین عمران خان

Address

Karak
Karak
27200

Telephone

+923159087308

Website

https://youtube.com/@beautyoftheworld3701, http

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayed khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ayed khattak:

Share

Category