PMLN SMT KARAK

PMLN SMT KARAK پاکستان مسلم لیگ ن اور میاں محمد نوازشریف کے پیغام کو عام کرنا۔

Weekly family magazine Lahore.25.4.2026
26/04/2026

Weekly family magazine Lahore.25.4.2026

24/03/2026
قائم مقام چیئرین سینٹ سیدال خان ناصرکی بھابھی اورامان اللہ ناصر کی اہلیہ کی وفات پرفاتحہ خوانی کوئٹہ میں جاری رہی جمعہ ک...
17/01/2026

قائم مقام چیئرین سینٹ سیدال خان ناصرکی بھابھی اورامان اللہ ناصر کی اہلیہ کی وفات پرفاتحہ خوانی کوئٹہ میں جاری رہی جمعہ کو بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس کامران ملاخیل،پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر سردار عمر گورگیج، پارلیمانی سیکرٹری میرلیاقت لہڑی،عبدالباری بڑیچ، سابق ناظم رحیم کاکڑ،منیرکاکڑایڈووکیٹ،ولی خان ناصر ایڈووکیٹ، سردارقربان غرسین،سابق رکن اسمبلی امروز جان،ڈاکٹر فرحت،ہاشم بڑیچ،ارسلان فیاض، داود کاکڑ، عبدالحئی آغا، نصیب اللہ بیٹنی، منور مندوخیل، آغا عمر بنگلزئی،امین الدین بازئی ایڈووکیٹ،حیدر مسلم،ڈاکٹر آغا لیاقت، صحافیوں رشید بلوچ،جلال نورزئی،افضل مغل،بابر مری سمیت قبائلی و ساسی رہنماوں،وکلاء،ڈاکٹرز،سرکاری افسران سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے انکی رہائش گاہ پرجاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN SMT KARAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share