Central Prison Karak

Central Prison Karak A government organization under Inspector General of Prisons Khyber Pakhtunkhwa Peshawar

سپرنٹنڈنٹ جیل کرک عبد الناصر خان نے سپاہی امجد خان کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند دے رہے ہے۔
30/07/2024

سپرنٹنڈنٹ جیل کرک عبد الناصر خان نے سپاہی امجد خان کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند دے رہے ہے۔


آج مورخہ 29 جولائی 2024 کو  ضلعی خطیب مولانا مفتی عمر فاروق صاحب اور مولانا محمد عمر صاحب نے سنٹرل جیل کرک  کے قیدیوں او...
29/07/2024

آج مورخہ 29 جولائی 2024 کو ضلعی خطیب مولانا مفتی عمر فاروق صاحب اور مولانا محمد عمر صاحب نے سنٹرل جیل کرک کے قیدیوں اور حوالاتیوں کو "دعوت و تبلیغ" کے موضوع پر خطبہ دیا۔

انجارچ طبیب بنوں سنٹرل جیل اینڈ چیف ایگزیکٹو آف قرشی  سید محمد جنید نے سنٹرل جیل کرک کا دورہ کیا >> سپرنٹنڈنٹ جیل عبد ال...
29/07/2024

انجارچ طبیب بنوں سنٹرل جیل اینڈ چیف ایگزیکٹو آف قرشی سید محمد جنید نے سنٹرل جیل کرک کا دورہ کیا
>> سپرنٹنڈنٹ جیل عبد الناصر خٹک نے خوب قرشی فاؤنڈیشن کی خدمت کو سراہا ۔
>> قیدیوں اور حوالاتیوں کی طرف سے طبیب انجارچ سنٹرل جیل کرک ڈاکٹر حکیم حافظ سعید رحمٰن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔




27/07/2024

Honorable District and Sessions Judge Karak, Miss Rozeena Rahman inaugurated the Monsoon Plantation Campaign in Central Prison Karak in collaboration with Forest Department, District Karak, on this occasion Eminent Senior Civil Judge Mr. Asrar Ali Shah, Civil Judge / On this occasion Judicial Magistrates Mr. Majid Ali Khan and Mr. Ajlal Khan, Superintendent Jail Abdul Nasir Khan, Deputy Superintendent Jail Aurangzeb Khan and Forest Officer Saeed Anwar also attended and planted saplings in the Central Jail Karak premises. Appreciate the efforts. Various types of saplings were planted in the first phase to start the plantation drive in Central Prison Karak.

آج بروز جمعہ مورخہ 26 جولائی 2024»ایڈیشنل سیشن جج محمد فیاض خان نے دوپہر کے بعد سنٹرل جیل کرک کا دورہ کیا،» اس موقع پر  ...
26/07/2024

آج بروز جمعہ مورخہ 26 جولائی 2024
»ایڈیشنل سیشن جج محمد فیاض خان نے دوپہر کے بعد سنٹرل جیل کرک کا دورہ کیا،
» اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
» جیل میں تمام بیرکوں ، لنگر خانہ، منڈا خانہ, زنانخانہ اور جیل ہسپتال کا دورہ کیا اور ساتھ ساتھ میڈیکل دوائیں بھی چیک کی گئی، قیدیوں سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل دریافت کیے،
» جج صاحبان نے تمام انتظامات کو سراہا اور جیل انتظامیہ کی طرف سے قیدیوں کی اصلاح کے لئے جیل میں عملی اقدامات کی تعریف کی۔
»انہوں نے جیل انتظامیہ کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

🌲🌳شجر کاری مہم سال 2024 🌳🌲معزز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈسٹرکٹ کرک، مس روزینہ رحمٰن نے سنٹرل جیل کرک میں محکمہ جنگلات ضلع کرک...
26/07/2024

🌲🌳شجر کاری مہم سال 2024 🌳🌲
معزز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈسٹرکٹ کرک، مس روزینہ رحمٰن نے سنٹرل جیل کرک میں محکمہ جنگلات ضلع کرک کے تعاون سے مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کیا، اس موقع پر معروف سینئر سول جج جناب اسرار علی شاہ، سول جج/ اس موقع پر جوڈیشل مجسٹریٹس جناب ماجد علی خان اور اجلال خان، سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالناصر خان اور فاریسٹ آفیسر سعید انور نے بھی سینٹرل جیل کرک کے احاطے میں شرکت کی اور پودے لگائے، معزز سیشن جج نے محکمہ جنگلات اور سینٹرل جیل کی اجتماعی کاوشوں کو سراہا۔ کرک جیل میں شجر کاری مہم کے آغاز کے لیے پہلے مرحلے میں مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے۔
Dated : 26/07/2024




آج بروز بدھ مورخہ 24/07/2024پیرول ذیلی کمیٹی کا ایک تعارفی اجلاس سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کرک کے دفتر میں سپرنٹنڈنٹ جیل عبد ا...
24/07/2024

آج بروز بدھ مورخہ 24/07/2024
پیرول ذیلی کمیٹی کا ایک تعارفی اجلاس سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کرک کے دفتر میں سپرنٹنڈنٹ جیل عبد الناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
پیرول سب کمیٹی کے ممبران نے پیرول کے قوانین اور پیرول کے ممکنہ کیسز پر تبادلہ خیال کیا۔ کمیٹی نے قیدیوں کے بہترین مفاد میں ایکٹ کو صحیح معنوں میں نافذ کرنے پر اتفاق کیا۔

سپرنٹنڈنٹ جیل کرک عبد الناصر خان نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اورنگزیب خان کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر بیسٹ پرفارمینس سرٹی...
24/07/2024

سپرنٹنڈنٹ جیل کرک عبد الناصر خان نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اورنگزیب خان کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر بیسٹ پرفارمینس سرٹیفیکیٹ سے نوازا ۔

ڈی ایس پی کرک کی موجودگی میں سپرنٹنڈنٹ جیل کرک عبد الناصر خان نے محرم الحرام کے دوران بہترین سیکیورٹی سر انجام دینے پر  ...
24/07/2024

ڈی ایس پی کرک کی موجودگی میں سپرنٹنڈنٹ جیل کرک عبد الناصر خان نے محرم الحرام کے دوران بہترین سیکیورٹی سر انجام دینے پر انچارج ایف ار پی پولیس اور واچ اینڈ وارڈر سٹاف میں بیسٹ پرفارمینس سرٹیفیکیٹ تقسیم کی۔

نو تعینات ڈپٹی کمشنر کرک کی خٹک اتحاد کے عمائدین اور سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کرک سے ملاقات کی، عمائدین نے نئے ڈی سی کرک کو ر...
24/07/2024

نو تعینات ڈپٹی کمشنر کرک کی خٹک اتحاد کے عمائدین اور سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کرک سے ملاقات کی، عمائدین نے نئے ڈی سی کرک کو روایتی پگڑی پہناء کر خوش آمدید کہا،
نو تعینات ڈپٹی کمشنر کرک شکیل احمد جان نے مشران کو ضلع کرک کی تعمیر و ترقی میں مل کر کام کرنے کی درخواست کی جس پر مشران نے عمادگی کا اظہار کرتے ہوئے بھر پور تعاون کی یقین دہائی کرائی۔



24/07/2024
آج بروز جمعہ مورخہ 12 جولائی 2024»ایڈیشنل سیشن جج محمد سجاد صاحب  نے سنٹرل جیل کرک کا دورہ کیا،» اس موقع پر  سپرنٹنڈنٹ ا...
12/07/2024

آج بروز جمعہ مورخہ 12 جولائی 2024
»ایڈیشنل سیشن جج محمد سجاد صاحب نے سنٹرل جیل کرک کا دورہ کیا،
» اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
» جیل میں تمام بیرکوں ، لنگر خانہ، منڈا خانہ, زنانخانہ اور جیل ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور ساتھ ساتھ میڈیکل دوائیں بھی چیک کی گئی، قیدیوں سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل دریافت کیے، کچھ مقدمات سے متعلق مسائل سامنے آئی ، جس پر جج صاحب نے ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہائی کرائی ۔
» جج صاحبان نے تمام انتظامات کو سراہا اور جیل انتظامیہ کی طرف سے قیدیوں کی اصلاح کے لئے جیل میں عملی اقدامات کی تعریف کی۔
»انہوں نے جیل انتظامیہ کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Address

Karak

Telephone

+92927291137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Central Prison Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Central Prison Karak:

Share