20/07/2026
آئی ٹی کیڈر ایلمنٹری آینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نو تعینات ڈائریکٹر جناب جعفر منصور عباسی صاحب کو گلدستہ پیش کیا.
آئی ٹی کیڈر کے وفد میں محمد سلیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی، مقصود انور اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی، جاوید حسن اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی اور سلیم اختر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیساتھ ساتھ کمپیوٹر آپریٹرز بھی موجود تھے.