Insaf Youth Wing B D Shah

Insaf Youth Wing B D Shah Tabdeli

تم کون ہو ؟  یہ ہے عمران خان ۔فخر پاکستان پاکستانی عوام کے دلوں پے راج کرنے والااب بتاؤ تم کون ہو ؟
05/12/2025

تم کون ہو ؟
یہ ہے عمران خان ۔
فخر پاکستان
پاکستانی عوام کے دلوں پے راج کرنے والا

اب بتاؤ تم کون ہو ؟

وزیراعظم عمران خان نوبل انعام کےلیئے نامزد۔عمران خان کو کہاں سے کہاں سے مائنس کروں گے
28/03/2025

وزیراعظم عمران خان نوبل انعام کےلیئے نامزد۔

عمران خان کو کہاں سے کہاں سے مائنس کروں گے

12/03/2025

القادر ٹرسٹ والے 190 ملین پاؤنڈ سے شہباز شریف یونیورسٹی بنا رہا ہے جب پیسے آپ کے پاس ہیں تو سزا کس چیز کی عمران خان اور بشری بی بی کو دی ؟

اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گامیں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں
21/02/2025

اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا
میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہیں

خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے ایک انقلابی قدم! پاکستان کا پہلا صوبہ جہاں صحت کارڈ پلس کے تحت مفت OPD سروسز دستیاب!اب OPD ...
20/02/2025

خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے ایک انقلابی قدم! پاکستان کا پہلا صوبہ جہاں صحت کارڈ پلس کے تحت مفت OPD سروسز دستیاب!

اب OPD کے لیے کوئی فیس نہیں – صرف صحت، سہولت، اور سکون!
✅ مفت ادویات
✅ فری میڈیکل ٹیسٹس
✅ مکمل میڈیکل سروسز

➤ پہلا مرحلہ: پائلٹ پروجیکٹ – ضلع مردان سے آغاز!
➤ دوسرا مرحلہ: چترال، ملاکنڈ اور کوہاٹ میں توسیع!

1 لاکھ 20 ہزار مستحق خاندانوں کے لیے خوشخبری! اب صحت کی یہ سہولت صرف بڑے اسپتالوں تک محدود نہیں، بلکہ ہر بنیادی اور دیہی مرکز صحت میں بھی دستیاب!

01/09/2024

‏شکر ھے مرشد کی ڈگریاں آکسفورڈ کی ھیں ورنہ یہ جعلی ڈگری کا مقدمہ بھی کر دیتے

26/08/2024

دنیا کا یہ کون سا فارمولا ہے کہ جب GDP 6.2 فیصد تھا تو ملک دیوالیہ ہو رہا تھا اور اب 0.3 فیصد ہے تو ملک ترقی کر رہا ہے؟

‏امیدوار نمبر 4‏آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن میں سب سے مضبوط امیدوار امت مسلمہ کے عظیم الشان لیڈر، عالمی رہنما ...
24/08/2024

‏امیدوار نمبر 4

‏آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن میں سب سے مضبوط امیدوار امت مسلمہ کے عظیم الشان لیڈر، عالمی رہنما سابق وزیر اعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی ہیں

‏عمران خان یہ الیکشن جیت کر تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں انشااللہ

18/08/2024

*_🌟🚨♥️‏چانسلر کے انتخاب کے لیے اکتوبر میں ووٹنگ ہوگی۔ اڑھائی لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ووٹنگ آن لائن ہوگی۔ چانسلر کا انتخاب دس سال کے لیے ہوگا۔_*

Former chancellor of the University of Bradford Mr. Imran Khan's application form has been submitted by Sayed Zulfikar B...
18/08/2024

Former chancellor of the University of Bradford Mr. Imran Khan's application form has been submitted by Sayed Zulfikar Bukhari to
to contest Oxford University Chancellor Election 2024.
Former Prime Minister will enter an online ballot Insha'Allah. Let's pray and make it a huge success for Pakistan's hero

11/08/2024

Address

Pakistan Tehrek-e-Insaf Youth Wing Karak
Karak
27200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing B D Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share