Pakistan Tehreek-e-Insaf Karak

Directions

Pakistan Tehreek-e-Insaf Karak This is not an official page of Pakistan Tehreek e Insaf nor it is managed by PTI SMT! This page is working for party since 2013.

The main theme and goal of page is to interact with Dist Karak's PTI workers and bring them on one platform to promote the vision of Imran Khan & PTI ideology.

13/10/2026

سابقہ میئر تحصیل کرک عظمت خٹک کے گھر پر پولیس سمیت سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کا چھاپہ۔

خیبر پختونخوا میں قائم کردیا ہے۔

10/10/2026

عمران خان کی رہائی کے لیے علی امین گنڈاپور کی قربانیاں اور جدوجہد ناقابلِ فراموش ہیں۔ آج عمران خان تک رسائی ممکن نہیں، غلط پالیسیوں نے مشکلات بڑھا دیں اور تحریک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔

ان چہروں کو پہچان لیں جن کی غلط پالیسیوں نے عمران خان اور تحریکِ انصاف کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا!

سیاست دعوؤں سے نہیں، نتائج سے ثابت ہوتی ہے؛ اب وقت ہے کہ ذمہ داروں سے جواب طلب کیا جائے۔

08/10/2026

پندرہ سالوں سے عمران خان کے ساتھ وفاداری کے ساتھ کھڑے رہنے والا پی ٹی آئی کا سابق صوبائی وزیرِ زراعت، میجر سجاد بارکوال لانگ مارچ میں پہلے دن سے اپنے خلقے کے ورکرز کے ساتھ موجود ہیں۔پی کے اٹھانوے کے ورکرز اپنے انتخاب پر فخر کرتے ہیں۔

02/10/2026

مارچ اور ریزیسٹینس یہ ہوتی ہے

صوبے کےاندر احتجاج ،خان صاحب کے ساتھ دھوکا ہے ۔

سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلاننہ پہلے لانگ مارچ کیلئے چندہ کیا تھ...
01/10/2026

سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان

نہ پہلے لانگ مارچ کیلئے چندہ کیا تھا اور نہ اب چندہ کروں گا تمام اخراجات ہمیشہ خود برداشت کئے آگے بھی کروں گا
میرے قافلے میں جتنے لوگ ہوں گے ان کے اخراجات بھی میں خود برداشت کروں گا
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا پارٹی اجلاس میں اعلان

26/09/2026

سائل کنزرویشن 33 لاکھ 65 ہزار لگت سے لکی غنڈکی حافظ آباد میں بنا ڈیم سابقہ مئیر عظمت خٹک کے فنڈ سے بنا ہے ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے

زرد صحافت نامنظور!

قوم کے پیسوں سے ہونے والے اچھے اور عوامی فلاح کے کاموں کو غلط رنگ دینے والے بعض جاہل فیس بک پیجز کے منتظمین کو ببرک نیوز سے صحافت سیکھنے کی ضرورت ہے۔

ہم ببرک صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے افراد کے لیے کرک میں خصوصی لیکچرز کا انتظام ضرور کروائیں، تاکہ انہیں صحافت، خبر اور عوامی خدمت میں فرق سمجھنے کا موقع مل سکے۔

بشکریہ ببرک نیوز

عاصم خٹک کے خلاف استعمال کی جانے والی نازیبا اور غیر اخلاقی زبان کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ آپ  عاصم خٹک کے مقابلے میں ...
22/09/2026

عاصم خٹک کے خلاف استعمال کی جانے والی نازیبا اور غیر اخلاقی زبان کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ آپ عاصم خٹک کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں، لیکن اپنی ناپختگی، تکبر اور غیر سنجیدہ رویے سے پورے خٹک قبیلے کی بدنامی کا باعث بن رہے ہو۔

ہم پاکستان تحریک انصاف کرک کے ورکرز آخری سانس تک عاصم خٹک کے ساتھ کھڑے رہینگے ، ان شاء اللہ

22/09/2026

تحصیل صدر عاصم خٹک اپنا موقف پیش کر رہے ہے۔


اج تحصیل کرک صدر عاصم خٹک، انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن نائب صدر اسد خٹک، انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدر عامر مسعود اور پارٹی کے د...
20/09/2026

اج تحصیل کرک صدر عاصم خٹک، انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن نائب صدر اسد خٹک، انصاف یوتھ ونگ ضلعی صدر عامر مسعود اور پارٹی کے دیگر سرگرم ورکرز نے ورانہ کے مختلف مقامات پر علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں کی۔
ملاقاتوں کے دوران علاقہ عمائدین سے ورانہ میں سجاد بارکوال صاحب کے متوقع جلسہ عام کے بارے میں بات چیت کی۔
انشاءاللہ بہت جلد ورانہ کی سرزمین پر ورانہ کے غیور عوام کی بھرپور سپورٹ سے عوامی نمائندہ سجاد بارکوال صاحب ایک عظیم الشان عوامی پاور شو کرے گا۔
اس کے علاوہ علاقہ میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے خوالے سے بھی خصوصی کمپین کی اور عوام کو 27 ستمبر لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔
ڈاکٹر ادریس صاحب نے تمام مہمانوں کے لیے ایک پرتکلف دعوت کا اہتمام بھی کیا تھا۔

13/09/2026

سجاد بارکوال کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں اہم تقریر
12 ستمبر 2026ء

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share