Manzini Banda

Manzini Banda Just to wake up nation and want them to remember their past ,learn from past, work in present and eyeing on bright future.

27/03/2020

كرك جنوبى علاقوں میں لاک ڈاون کی کیا صورتحال ھیں؟

20/10/2018
08/02/2018

Creating the Virtual Machine: - Specifying the RAM size for VM -Creating Disk type -Specifying the Machine loca...

08/02/2018

Creating shared disks for Oracle RAC on VB: 1- Click on Node1 and right click settings: 2- Click on storage: righ click> add...

11/10/2017
10/10/2017

::: کارکن کی تین قسمیں ہیں :::
پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن یہ تحریر پڑھے
1: شخصیت پرست:
یہ وہ کارکن ہوتا ہے جو جماعت کے کاز کےساتھ کوئ دلچسپی نہیں رکھتا، بلکہ شخصیات میں الجھ کر رہ جاتا ہے، اسے اس بات کا کوئ احساس نہیں کہ اس کے عمل سے جماعت کو کتنا نقصان پہنچتا ہے، یہ تو بس کسی شخصیت کو ہی سب سے اوپر دیکھنا چاہتا ہے اور جب وہ شخصیت دنیا چھوڑ دے یا بدنام ہو جائے تو یہ جماعت کو چھوڑ دیتا ہے، ایسا کارکن جماعت کے لیے سراسر نقصان کے سوا کچھ نہیں-
2: جذباتی کارکن:
اس قسم کے کارکنوں کو کہا جاتا ہے جو بات بات پہ جذبات میں آتے ہیں اور قائدین کے دور رس فیصلوں کو سمجھ نہیں پاتے جس کی وجہ سے جذبات میں آکر ایسا قدم اٹھاتے ہیں جس سے نقصان پہنچتا ہے، اس طرح کے کارکنان سے فائدہ اور نقصان دونوں متوقع ہیں مگر نقصان کا عنصر پھر بھی زیادہ ہے-
3: نظریاتی کارکن:
نظریاتی کارکن وہ ہوتا ہے جو نہ جذبات میں آتا ہے اور نہ ہی شخصیت پرستی کا شکار ہوتا ہے بلکہ اس کو جماعت کے مفاد عزیز ہوتے ہیں اس لیے من و عن قیادت کے حکم کو بلا چوں چرا تسلیم کرتا ہے، اس نوع کے کارکنان ہی دراصل جماعت کا حقیقی اثاثه ھوتے ھیں-

10/10/2017

LIVE match b/w PAK VS SL

18/06/2017
31/10/2016

Informative!

28/12/2015

Be shak

Address

Indus Highway
Karak

Telephone

0927123000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzini Banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share