Dastaan-e-DiL داستانِ دل

Dastaan-e-DiL داستانِ دل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dastaan-e-DiL داستانِ دل, Social service, Kamran cwok, Karak.

ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے ...
ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے..🍁
👉🌚*

👉 PoeTic SoUL
👉 ConTenT HUB
👉Viral Clips
👉 Librarian
👉 👑👀✨❣️
*کیا غزل ،کیا نظم، کیا شاعری* 💕
*میرے تو ہر لفظ کا مطلب تم ہو* 🫶🏻
👉S_S

11/01/2026

*حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح…!
*جیسے کہ لوٹ آئیں گے وہ دن جو گزر گئے 😢🙏

ضلع نوشھرہ

اسلام آباد میں فائرنگ سے غنڈی میرا خان خیل سے تعلق رکھنے والے سمیع اللہ منگر خیل نامی  نوجوان جانبحق اِنّا لِلّٰهِ وَاِن...
28/12/2025

اسلام آباد میں فائرنگ سے غنڈی میرا خان خیل سے تعلق رکھنے والے سمیع اللہ منگر خیل نامی نوجوان جانبحق
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذرائع کے مطابق
سمیع اللہ منگر خیل اسلام آباد نائٹ پروگرام میں نہ معلوم افراد نے قتل کر دیا
اللہ پاک دا جنت ویر نصیب کی 🤲

27/12/2025

Zarori kar may dai
is

20/07/2025

"غیرت کے نام پر ایک اور بیٹی ہار گئی"

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والی شیتل اور زرک کو قبیلے نے "دعوت" پر بلایا، مگر وہ کھانے کی نہیں، موت کی دعوت تھی۔

چٹیل میدان میں 19 مرد کھڑے تھے، 5 کے پاس لوڈڈ اسلحہ۔ چوبیس سالہ شیتل قرآن تھامے آگے بڑھی،
چہرے پر نہ خوف، نہ التجا، بس سکون۔
اسے معلوم تھا انجام کیا ہوگا، پھر بھی خاموشی سے قربان گاہ کی طرف چلی۔
گولیاں اس کے جسم سے گزاریں …
زرک کو اس کے بعد، دوگنا۔

جرم؟
صرف یہ کہ ایک دوسرے سے نکاح کیا۔

غیرت کے نام پر بیٹی قربان، اور قبیلے کی پگ پر فخر کا نیا کلغی۔

پھر وہی نتیجہ:
ایک اور بیٹی ہار گئی… پگڑیاں جیت گئیں۔
Copy

10/07/2025

Urgent blood needed
Blood group : O+
Patient name : xyz
Location : KDA (Karak)
Attndc Cntct no: 03480970093
Pick and drop available

28/06/2025

عام اطلاع:
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی.

جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں.

اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی.

اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے.
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں.
🫆
Copied
Ihtiyat behtar hai
🚨💡👍

‏وہ ہیلی کاپٹر اور جہاز آج کہاں تھے جو وزیرستان اور تیراہ میں آپریشن کے نام پر معصوم پختونوں کو مارنے کیلئے استعمال ہوتے...
28/06/2025

‏وہ ہیلی کاپٹر اور جہاز آج کہاں تھے جو وزیرستان اور تیراہ میں آپریشن کے نام پر معصوم پختونوں کو مارنے کیلئے استعمال ہوتے ہے، آج سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد کئی گھنٹوں تک ریاستی مدد کے انتظار کے بعد دریا میں ڈوب گئے. 🤔💔🌊

27/06/2025
لتمــــبر تھانے کے حدود جنغوس الگڈہ میں ایک عورت کی لاش پڑی ہے. اگر کوئی جانتا ہو. زرد رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہے.نوٹ: پو...
24/06/2025

لتمــــبر تھانے کے حدود جنغوس الگڈہ میں ایک عورت کی لاش پڑی ہے. اگر کوئی جانتا ہو. زرد رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہے.
نوٹ: پولیس والوں نے شناخت کے لئے پوسٹ لگانے کا کہا ہے.

Address

Kamran Cwok
Karak
27901

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastaan-e-DiL داستانِ دل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category