10/04/2026
کامیابی کا میعار
اللہ تعالیٰ کا اعلان ہر روز پانچ دفعہ
آو نماز کی طرف
آو کامیابی کی طرف
قرآن مجید میں میرا رب فرماتا ہے جو آخرت میں کامیاب ہو گیا وہی اصل کامیاب ہے۔
رزق کے بارے میں تو میرا رب قرآن کریم میں فرماتا ہے جسے میں چاہتا ہوں زیادہ رزق دیتا ہوں جسے میں چاہتا ہوں تھوڑا رزق دیتا ہوں یعنی زیادہ امیر ہونے کو کامیابی نہیں مانا گیا ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اصل میں کامیاب فرمائے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔