10/10/2026
الحمدللہ، شاہ جی مرغ چھولے والے کے لیے دوستوں کی طرف سے جو امدادی رقم ٹوٹل ( 11،300) بطورِ امانت بھیجی گئی تھی، وہ ان کو دے دی گئی ہے۔
جزاک اللہ خیراً اُن تمام دوستوں کا جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا اور انسانیت کا ساتھ دیا۔ اللہ پاک آپ سب کی نیکی قبول فرمائے اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
شاہ جی نے رابطے کے لیے ایک نمبر دیا ہے، لیکن فی الحال اس نمبر پر کوئی اکاؤنٹ بنا ہوا نہیں ہے۔ جو دوست ان سے براہِ راست رابطہ کرنا چاہیں، وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
محمد علی شاہ (چا چا مرغ چھولے والا)
03423619126
شکریہ۔