Memes Hub

Memes Hub PML N kasur Official please like and follow for more update Pmln

12/05/2025

انشااللہ صبح کا ناشتا بہی پاکستان کی طرف سے ہوگا💕❤️🇵🇰💪✊
10/05/2025

انشااللہ صبح کا ناشتا بہی پاکستان کی طرف سے ہوگا💕❤️🇵🇰💪✊

10/05/2025

‏زرائع کے مطابق اگر انڈیا نے سیز فائر معاہدے پر عملدرآمد نہیں کیا تو پاکستان بھی اپنے ٹارگٹ سیٹ کر چکا ھے اور آج رات پھر انڈیا کو سرپرائز دے گا۔۔

10/05/2025

پاکستان کی فضا میں مختلف علاقوں میں خودکش ڈرونز بھٹکتے پھر رہے ہیں اور اب یہ واپس ہندوستان نہیں جا سکتے اور ہمارے ڈرونز بھی ہندوستان میں اڑتے پھر رہے ہیں
( سیکورٹی فورسز )

10/05/2025
10/05/2025

بہاولپور میں شدید خوف و ہراس ۔۔ سرائیکی چوک پر افراتفری لوگ دکانیں چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں

10/05/2025

پاکستان میں ڈرونز حملے جاری ہیں اور عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے لیکن پاکستان کے ٹی وی چینلز مجرمانہ خاموشی اختیار کر کے بیٹھے ہوئے ہیں

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memes Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share