ISF-Kasur

ISF-Kasur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF-Kasur, Political Party, Kasur.

05/07/2025
جنرل ضیاء کا بیٹا اور بھٹو کا نواسہ  نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ۔۔۔💔
21/10/2024

جنرل ضیاء کا بیٹا اور بھٹو کا نواسہ نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ۔۔۔💔

‏طالبعلمو ! جبر کے منہ سے نقاب نوچ ڈالو پلاسٹکی چہروں کے منہ سے حجاب نوچ ڈالوجو سوال کرنے پر تمہارا منہ ہیں چڑاتے ان چڑا...
17/10/2024

‏طالبعلمو ! جبر کے منہ سے نقاب نوچ ڈالو
پلاسٹکی چہروں کے منہ سے حجاب نوچ ڈالو
جو سوال کرنے پر تمہارا منہ ہیں چڑاتے
ان چڑاتے ہووں کے جواب نوچ ڈالو
ظلم خون پی پی کر جواں ہو چکا ہے اب
آگے بڑھو اور اس کا شباب نوچ ڈالو

پرنسپل نے ویڈیو ثبوت ڈیلیٹ کئے، پھر کیمرہ آف کئے گئے، واقعہ کے حوالے سے  بچیوں کے پاس کوارڈینیٹر اور پرنسپل کے  ویڈیو او...
14/10/2024

پرنسپل نے ویڈیو ثبوت ڈیلیٹ کئے، پھر کیمرہ آف کئے گئے، واقعہ کے حوالے سے بچیوں کے پاس کوارڈینیٹر اور پرنسپل کے ویڈیو اور آڈیو میسج موجود ہیں، کالج رجسڑیشن معطل ہوچکی ہے، بتایا جائے بچی کی بجائے کیوں ملزم کو protect کیا گیا؟ الٹا بچوں کو نکالنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ وزیر تعلیم پنجاب کا بیان
‏اس ملک میں بیٹیاں صرف تین ہیں ، مریم ، بختاور اور آصفہ🖐️

14/10/2024

پنجاب کالج کے واقع سے اندازہ لگائیں
کہ اک چوکیدار کتنا طاقتور ہے جس کیلئے
پورا کالج ہی تہس نہس کر دیا۔
اگر کالج کا چوکیدار اتنا طاقتور ہے تو ملک کے چوکیدار کا خود ہی اندازہ لگا لیں۔۔۔

"وطن ایک ایسی رہنے کی جگہ کا نام ہے جہاں کوئی شہری اتنا مالدار نہ ہو کہ وہ کسی دوسرے شہری کو خرید سکے اور جہاں کوئی شہری...
10/10/2024

"وطن ایک ایسی رہنے کی جگہ کا نام ہے جہاں کوئی شہری اتنا مالدار نہ ہو کہ وہ کسی دوسرے شہری کو خرید سکے اور جہاں کوئی شہری اتنا غریب نہ ہو کہ وہ اپنی عزت اور وقار بیچنے کے لیے تیار ہو جائے."

فرانسیسی فلسفی
~جین جیک رؤسو

゚ ゚

انقلاب کیلئے تلوار سے پہلے کتاب کی ضرورت ہوتی ہے۔~بلوچی کہاوت۔🩵🥀
09/10/2024

انقلاب کیلئے تلوار سے پہلے کتاب کی ضرورت ہوتی ہے۔

~بلوچی کہاوت۔🩵🥀

غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے شریف خاندان کی کاروباری ڈیلیں کرنے سلمان شہباز بھی اقوام متحدہ اسمبلی میں بطور ریاستی نمائ...
27/09/2024

غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے شریف خاندان کی کاروباری ڈیلیں کرنے سلمان شہباز بھی اقوام متحدہ اسمبلی میں بطور ریاستی نمائندہ موجود ہے ۔

یہ پاکستان نہیں شریفستان ہے

مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے کہ آپ کا عقیدہ کیا ہے؟ ، بلکہ مجھے اس کی پرواہ ہے کہ آپ اس عقیدے کی وجہ سے دوسروں کے ساتھ کیسا ...
27/09/2024

مجھے اس کی پرواہ نہیں ہے کہ آپ کا عقیدہ کیا ہے؟ ، بلکہ مجھے اس کی پرواہ ہے کہ آپ اس عقیدے کی وجہ سے دوسروں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ آیا دوسروں کی زندگی تعمیر کرنے والے ہیں یا انھیں ان کے مقام و مرتبے سے نیچے گرانے والے ہیں ؟ دوسروں کے حق میں ظلم کرتے ہیں یا انصاف کرتے ہیں ؟ دوسروں سے لینے والے ہیں یا انھیں دینے والے ہیں ؟ آپ دوسروں کے ساتھ محبت کرتے ہیں یا نفرت آمیز سلوک ؟ اور آپ خود نظریاتی ، فکری اور جسمانی طور پر آزاد ہیں یا غلام ؟

اگر آپ کسی قوم کو مکمل طور پر تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں تو:اس قوم کو تعلیم دینے والے اساتذہ کرام کو حقیر بنا دیں اور ا...
20/09/2024

اگر آپ کسی قوم کو مکمل طور پر تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں تو:
اس قوم کو تعلیم دینے والے اساتذہ کرام کو حقیر بنا دیں
اور اس قوم کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کو ذلیل کریں
اور اس قوم کی تربیت کرنے والے علماء کرام کو پسماندہ حال بنا دیں
اور اس قوم کے حقیر، معمولی ترین اور نچلی حیثیت کے لوگوں کو اونچے عہدے دے دیں -

الجزائری فلاسفر ادیب
مالک بن نبی

سعودی عرب کے کفیل سسٹم کو انڈین فلم نے دنیا بھر میں بے نقاب کر کے رکھ دیا۔ نوکری کی تلاش میں سعودی عرب پہنچنے والا شخص غ...
01/09/2024

سعودی عرب کے کفیل سسٹم کو انڈین فلم نے دنیا بھر میں بے نقاب کر کے رکھ دیا۔ نوکری کی تلاش میں سعودی عرب پہنچنے والا شخص غلام بنا لیا جاتا ہے۔ پھر وہ آہستہ آہستہ اپنی زبان ہی بولنا بھول جاتا ہے اور وقتاً فوقتاً گلے سے ان مویشیوں جیسی آوازیں نکالتا ہے۔ جن کو پالنے پر اسے مجبور کیا گیا۔ یہ فلم ایک حقیقی کہانی پر مبنی ہے جس کے بعد سعودی عرب کے نظام کفالت پر نئی بحث اور تنقید شروع ہوئی۔اس فلم کے بعد سعودی شہریوں میں انتہائی غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور وہ اپنے ملازموں کے ساتھ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں کہ ہم سعودی ایسے نہیں ہیں۔ جیسا فلم میں دکھایا گیا ہے۔






.               ゚                ゚
28/08/2024

.
゚ ゚

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF-Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share