Sohna Des Punjab PMLN

Sohna Des Punjab PMLN Come forward as a servant of Islam and Our Organization purpose is together the Muslims on one platform for the prosperity of our Nation.

تھانوں کا نام تبدیل ہونے جا رہا ھے، اب تھانہ کی جگہ پبلک سیفٹی سینٹرز کے بورڈ لگیں گے
04/01/2026

تھانوں کا نام تبدیل ہونے جا رہا ھے، اب تھانہ کی جگہ پبلک سیفٹی سینٹرز کے بورڈ لگیں گے

31/12/2025

نئے سال 2026 کی آمد پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور عوام کے لیے نیک تمنائیں۔
اللہ تعالیٰ یہ سال ملک و قوم کے لیے ترقی، استحکام اور خوشحالی کا ذریعہ بنائے۔ 🇵🇰

31/12/2025

Happy New Year

30/12/2025

یہ لاہور سے 260 کلومیٹر دور جھنگ ھے اور عام شہری کے تاثرات بھی ملاحظہ فرمائیں۔
شاباش مریم نواز شاباش ن لیگ

‏چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کی جانب سے سعودی عرب کا سب سے بڑا سول ایوارڈ "شاہ عبدالعزیز آر...
22/12/2025

‏چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کی جانب سے سعودی عرب کا سب سے بڑا سول ایوارڈ "شاہ عبدالعزیز آرڈر آف دی فرسٹ کلاس" سے نوازا گیا۔ یہ لمحہ جہاں پاکستان کیلئے باعثِ فخر ہے وہیں دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کا عکاس ہے۔

22/12/2025

میرا خدا گواہ کہ بُنیان المرصوص میں اللہ کی مدد آئی، ہم نے اللہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی، فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر

19/12/2025

دو ہزار کے قریب جو قبضے تھے بیواؤں کی پراپرٹیز پہ، یتیموں کی پراپرٹیز کے اوپر، غریب لوگوں کی پراپرٹیز کے اوپر دو ہزار سے زائد کے قبضے ان کو واپس دلوائے جا چکے ہیں۔ ڈالا کلچر کا میں نے خاتمہ کیا ہے، وی وی آئی پی کلچر کا میں نے خاتمہ کیا ہے اور پنجاب میں آپ کو اب کوئی مافیا نظر نہیں آئے گا

19/12/2025

پنجاب اس وقت مافیا فری ہے۔ ہم نے ڈرگز کے خلاف آپریشن کیا ہے اور میں آپ کے سامنے آج کمٹ کرتی ہوں وہ ڈرگز جو چائے، کافی کی طرح بک رہی تھیں پنجاب کی ہر گلی میں، ہر محلے میں، ہر بازار میں، ہر یونیورسٹی میں جا رہی تھیں، ہر اسکول کالج میں جا رہی تھیں۔ آج میں آپ کے سامنے کھڑے ہو کر دعویٰ کر رہی ہوں کہ دو ہفتوں کے اندر پنجاب میں ڈرگز کا مکمل خاتمہ ہوگا

19/12/2025

مجھے اپنی بیٹیوں، بہنوں اور ماؤں کا خیال ہے، ان کی عزت، ناموس اور آنر عزیز ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ جب کوئی بچی گھر سے نکلے اسکول، کالج، یونیورسٹی، بازار یا اپنی جاب پر تو اس کے گھر والے بے فکر ہوں کہ اسے کوئی خطرہ نہیں۔ یہ وعدہ اب تقریباً پورا ہو چکا ہے کہ آپ زیور پہن کر، موبائل اور پرس کے ساتھ بھی نکلیں تو کسی کی جرات نہ ہو کہ میلی آنکھ سے دیکھے۔

19/12/2025

سارے رنگ ہن پھلاں کیتے
پھل ہن تیرے پیراں کیتے
پنجاب کی ہربیٹی کی آواز
مریم نواز
👏✌🏻
Maryam Nawaz Sharif

ہیلمٹ نہ پہننے والوں سن لو! آپ کے ہیلمٹ پہننے سے مجھے فرق نہیں پڑتا مگر بطور ماں مجھے آپ کی زندگی کی پرواہ ہےنہیں چاہت...
19/12/2025

ہیلمٹ نہ پہننے والوں سن لو! آپ کے ہیلمٹ پہننے سے مجھے فرق نہیں پڑتا مگر بطور ماں مجھے آپ کی زندگی کی پرواہ ہےنہیں چاہتی آپ کو چوٹ بھی لگے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Address

Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohna Des Punjab PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share