Mehar faisal city kasur

Mehar faisal city kasur مہر محمد فیصل ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف ویلفیر کار پوریشن پاکستان تحریک انصاف سٹی قصور mehar faisal pakistan tahreek insaf city kasur

Mehar shafeeq. Ch mansha Gujjar.Ch Arif kambo.Ch Farakh Gujjar.
17/10/2025

Mehar shafeeq. Ch mansha Gujjar.Ch Arif kambo.Ch Farakh Gujjar.

20/04/2024

شیخ شفقت عرف شیخ ببو سود خور لعل بادشاہ ہوٹل کا مالک چاندنی چوک سٹی قصور کی ویڈیوں وائرل جو شخص اس کے خلاف سود خوری کی درخواست دیتا ہے تو شیخ شفقت عرف ببو اپنے ساتھ کچھ لوگ لیتا ہے اور اس کی منت سماجت کرنے لگتا ہے اورجو اس پر جھوٹی رقم کا داوہ کیا ہوتا ہے اور وہ ساری رقم چھوڑنے پر راضی ہو جاتا ہے۔ یہ سود خور اپنے خلاف ہونے والی قانونی کاروائی پر اتنا خوف زادہ ہو جاتا ہے۔ جو شخص اس سود خور پر آواز اٹھاتا ہے اور اسے بے نقاب کرتا ہے تو یہ گندہ ترین شخص انھے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتا ہے اور جھوٹ پر مبنی پرچے بی کٹوا دیتا ہے جن میں سرے سے کوئی صدقت موجود نہیں ہوتی۔ اور اس سود خور نے اپنا سود خوروں کا نیٹ ورک بنا رکھا ہے کبی خود مدی اور دوسرا گواہ اور کبی خود گواہ اور دوسرا مدی ۔اور آپس میں ہی ہر پرچے کے اندر مدی گواہ والا کھیل کھیلا جا رہا ہے آب یہ سود خوروں کا گروں بلکل بے نقاب ہو چکا ہے ۔اور اس کی رپوٹ تیار ہو چکی ہے۔اس گروں کی ساری fir اس ویڈیوں کے اندر بی چل رہی ہے ۔اور بڑ ے چینلوں کو بھی اس کی ساری سود خوری کی فائل بیھج دی گئی ہے اور آب ہم سود خوری کے خاتمے کے بہت قریب پوہنچ چکے ہیں ۔

09/04/2024

قصور سٹی چاندنی چوک سے شیخ شفقت عرف شیخ ببو لال بادشاہ ہوٹل کا مالک بہت بڑا سود خور نکلا اس کے خلا ف سارے قانونی ثبوت اکھٹے کر لیے گئے جو اس سود خور کے خلاف بولتا ہے تو یہ گندہ غلیظ انسان شیخ ببو ان لوگوں پر جھوٹے مقدمے بناتا ہے اور یہ گندہ ترین بندہ شیخ ببو خود سود خوری کے علاوہ شریف شہریوں کو اپنے جال میں پھنسا کر ان کی ذاتی جائیدادوں پر قبضے کرکے ان کو بے گھر کرتا ہے اور سود کے پیسوں پر پلنے والے اپنے لونڈے لپنڈوں کے زریھے ان کو اتنا پریشان کرتے ہیں کے لوگ خود کشی کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں شیخ شفقت عرف شیخ ببو اتنا کمینہ ذلیل درندہ ہے جو بچوں کو یتیم کرنے پر بی نہیں ڈرتا اس کے اتنے قانونی پروف ہونے کے باوجود بی یہ سود خور لعنتی ایسا درندہ ہ ہے کے یہ بار بار پنجاب پولیس سے کیسے بچ جاتا ہے۔یہ پنجاب پولیس کے لیے ایک بڑا سووالیا نشان ہے*آب شیخ شفقت ببو سود خوری کے ساتھ بےشرمی کی بی ساری حدیں پار کر گیا سٹی قصور کے لوگ اور دیگر علاقوں کے لوگ بی اس کمینے سود خور کی وجہ سے بے بسی لاچاری کی زندگی گزارنے لگے ۔شیخ ببو لعنتی کی وجہ سے سفید پوش شریف شہری بی غریبی کی ستم ظریفی کا شکار ہو رہے ہیں* شیخ شفقت عرف شیخ ببو لال بادشاہ ہوٹل والا چاندنی چوک سٹی قصور ایک غریب آدمی تھا تانگے کی سیٹے اور گھوڑں کے ساز بناتا تھا آب تو یہ گندہ شیخ شفقت عرف ببو سود خور بچوں کو یتیم کرکے اربوں پتی بن چکا ہے اس کے خلاف ہم نے چیف جسٹس صاحبFIA۔ FIU.IBI.اور انٹلیجنٹس کے اداروں کو درخواست گزاری ہے کے اس شیخ شفقت ببو کی تحقیقا ت کی جاۓ کے ایک غریب آدمی کچھ سالوں میں اربوں پتی کیسے بنا ۔اور ۔ig صاحب rpo صاحب اور dpo قصور اور sho صاحب سٹی قصور سے گزارش ہے کے آپ اس کی خوفیہ انکواری کرواۓ جو لوگ اس سے ڈسے ہووہے ھیں وہ لوگ اس کے خلا ف درخواست دے گے اور اس کی FIR دے کر اس کی تفتیش کی جاۓ۔ کے شیخ ببو سود خور نے 20 سے زائد پراپرٹی کہا سے بنائی شیخ شفقت عرف سود والی سرکار بہت جھوٹا مکار شخص ہے اللّه کریم کا ارشاد ہے جس نے سود کا کاروبار کیا چاہے وہ دینے والا ہو یا لینے والا دونوں ہی جہنمی ہے اور سود خور کی اللّه پاک کے ساتھ کھلی جنگ ہے شیخ شفقت عرف شیخ ببو کا طریقہ واردات یہ ہے جس کسی نے بی اس سے پیسے لیے یہ ان لوگوں سے اوپن چیک لیتا ہے اور وہ بی تین سے چار چیک ۔بعد میں اپنی اصل رقم وصول کرنے کے بعد بی ان لوگوں کے خلاف اوپن چیکوں پر اپنی مرضی کی رقم 40سے 50 لاکھ روپے بھر کر سلیپ لگواتا ہے اور اپنے خریدے ہووے لوگوں کو اگے کرکے ان کو مدی بنا کر یا خود اپنی مدعیت میں پرچہ درج کرواتا ہے اور خریدے ہووے لوگوں کو پرچے کے اندر گواہ بی بنا لیتا ہے اور اس کا شکار ہونے والے کئی افراد ہے جو آہستہ آہستہ منظر عام پر اس سود خور کے خلاف سامنے آ رہے ہیں ۔آب ان لوگوں کو بڑ ے پیار سے ایک وارننگ کرنے لگا ہوں جو اس سود خور کا ساتھ دے رہے ہیں اللّه کے عذاب سے ڈروں اور حق کے ساتھ رہوں اور اس سود خور کو بی سمجاؤں کے یہ بی اللّه سے توبہ کرے اور اس سود خوری سے باز آ جاۓ اب شیخ ببو لال ہوٹل والے چاندنی چوک سٹی قصور والے سود خور کے خلاف سارے قانونی ثبوت اکھٹے ہو گئے ہیں جس کسی کو بھی چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہے *

10/07/2022
04/07/2022

لعنت ہو اسے کردار پر

04/07/2022
04/07/2022
29/06/2022

Address

Kasur

Telephone

+923004320673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar faisal city kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share