Sikandar Tiger Force - STF

Sikandar Tiger Force - STF This page only belongs to Pml (N) NA-134. It is an official Page of Sikandar Tiger Force.

The founder of STF is Rana Bilal Khan, a civil Engineer and associated with the Social Media platforms of Rana Sikandar Hayat Minster for Education Punjab.

تعلیمی ترقی کا سفر جاریحلقہ بھر کے سکولوں میں نئے کمرہ جات، چاردیواری اور ٹائلٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔گورنمنٹ...
21/08/2026

تعلیمی ترقی کا سفر جاری

حلقہ بھر کے سکولوں میں نئے کمرہ جات، چاردیواری اور ٹائلٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2، پھولنگر میں 16 نئے کمرہ جات تعمیر کیے جا رہے ہیں، جس سے طلبہ کے لیے تعلیمی سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔

پنجاب کے سکولوں میں تاریخی ترقیاتی کام کروانے اور تعلیمی انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا تہہ دل سے شکریہ۔

Happy Birthday, little champ *Rana Yousaf Hayat*! 🎉🎂May Allah bless you with happiness, good health, and a bright future...
29/07/2026

Happy Birthday, little champ *Rana Yousaf Hayat*! 🎉🎂

May Allah bless you with happiness, good health, and a bright future. Wishing you a joyful year ahead. 🎈
Rana Sikandar Hayat

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کل دوپہر 12 بجے قصور میں گرین الیکٹرو بس کا افتتاح کریں گے۔الحمد للہ ترقی کرتا قصور
28/07/2026

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کل دوپہر 12 بجے قصور میں گرین الیکٹرو بس کا افتتاح کریں گے۔
الحمد للہ ترقی کرتا قصور

میرپور ڈویژن آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت اور کامیاب امیدواران کو مبارکباد۔Rana Sikandar...
28/07/2026

میرپور ڈویژن آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت اور کامیاب امیدواران کو مبارکباد۔
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif

حلقہ NA-134 کے عوام سے کیے وعدے پورے ہو رہے ہیں۔ جس کہ مثال اولکھ موڑ تا ہلہ روڈ براستہ بلوکی ،سرائے مغل کی تعمیرِ نو کا...
28/07/2026

حلقہ NA-134 کے عوام سے کیے وعدے پورے ہو رہے ہیں۔ جس کہ مثال اولکھ موڑ تا ہلہ روڈ براستہ بلوکی ،سرائے مغل کی تعمیرِ نو کا کام شروع کروانا ہے۔ اہلِ اس گیم چینجر شاہراہ کو بنوانے پر ممبر قومی اسمبلی رانا محمد حیات خاں صاحب کے مشکور ہیں۔

الیکشن منشور کے مطابق ترقی، تعمیر اور خوشحالی کی جانب ایک اور کامیاب قدمحلقہ کی سب سے اہم اور بڑی شاہرا "اولکھ موڑ تا ہل...
28/07/2026

الیکشن منشور کے مطابق ترقی، تعمیر اور خوشحالی کی جانب ایک اور کامیاب قدم
حلقہ کی سب سے اہم اور بڑی شاہرا "اولکھ موڑ تا ہلہ" براستہ بلوکی ، سرائے مغل سڑک کی تعمیرِ نو کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس پر اہل علاقہ قائدین کے مشکور ہیں۔

سڑک کی چوڑائی میں اضافے کے ساتھ ساتھ دیہات میں پکے نالے اور ٹف ٹائل سے کھلے چوراہے بنائے جائیں گے۔

الیکشن مہم میں ہمارا ایک ہی نعرہ تھا: "تعلیم کو ووٹ دو"۔اور ایک ہی وعدہ تھا کہ حلقے کے ہر بچے کو معیاری اور مفت تعلیم فر...
23/07/2026

الیکشن مہم میں ہمارا ایک ہی نعرہ تھا: "تعلیم کو ووٹ دو"۔

اور ایک ہی وعدہ تھا کہ حلقے کے ہر بچے کو معیاری اور مفت تعلیم فراہم کریں گے۔

الحمدللہ! آج وہ وعدہ صرف الفاظ نہیں بلکہ حقیقت بن چکا ہے۔ نواز شریف سکول آف ایمیننس کی دو شاخیں، پتوکی اور سرائے مغل میں قائم ہو چکی ہیں، جو ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت بنیں گی۔ انشاء اللہ

شکریہ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
Rana Sikandar Hayat

اہم اطلاعسیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر وزیرِ تعلیم پنجاب کا شکایات سیل "سکندر سے بولیں" مکمل طور پر فعال کر دیا گی...
23/07/2026

اہم اطلاع

سیلاب کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر وزیرِ تعلیم پنجاب کا شکایات سیل "سکندر سے بولیں" مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔کسی بھی ہنگامی صورتحال، حادثے یا ممکنہ خطرے کی صورت میں براہِ کرم فوری طور پر اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔
Whatsapp Helpline
0334-8699100

الحمدللہ! حلقے کے عوام سے کیے گئے وعدے صرف دو سال میں عملی شکل اختیار کر رہے ہیں۔"تعلیم کو ووٹ دو" کے نعرے سے شروع ہونے ...
23/07/2026

الحمدللہ! حلقے کے عوام سے کیے گئے وعدے صرف دو سال میں عملی شکل اختیار کر رہے ہیں۔

"تعلیم کو ووٹ دو" کے نعرے سے شروع ہونے والا سفر آج اپنی منزلوں کی جانب مضبوطی سے گامزن ہے۔

تحصیل پتوکی میں دو دانش سکولوں کا قیام صرف ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ حلقے کے عوام، بالخصوص ہمارے طلبہ و طالبات کے لیے ایک حقیقی تعلیمی انقلاب ہے۔
شکریہ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات

22/07/2026

قائدین کے آزاد کشمیر جلسے کو سکندر ٹائیگر فورس نے چار چاند لگا دیے۔ الحمد اللہ پارٹی کے جلسہ میں بھرپور انداز اور تیاری سے شرکت۔

Address

Kasur
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sikandar Tiger Force - STF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share