Ch M Mansha Sandhu

Ch M Mansha Sandhu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch M Mansha Sandhu, Political organisation, Bhago k Arraian, Kasur.

چھوٹے بھائی کاشف مغل صاحب کو جنم دن مبارک ہو
06/10/2025

چھوٹے بھائی کاشف مغل صاحب کو جنم دن مبارک ہو

30/09/2025
28/09/2025

تھانہ گنڈا سنگھ پولیس کا مین بازار منڈی عثمان والا میں میاں اور چھ ماہ کی حاملہ بیوی پر تشدد پرائیویٹ گاڑیوں پہ 10 کے قریب پولیس اہلکار غلام نبی کو گرفتار کر کے لے گئی حاملہ خاتون کی طبیعت خراب ہونے پر ریسکیو نے ڈی ایچ کیو ہاسپٹل قصور منتقل کر دیا

بہت پیارے بھائی مائی کلاس فیلو محترم جناب ثاقب مغل صاحب کو جنم دن مبارک ہو
27/09/2025

بہت پیارے بھائی مائی کلاس فیلو محترم جناب ثاقب مغل صاحب کو جنم دن مبارک ہو

11/07/2025

چین کے نئے میزائل نے فزکس کے قوانین کو چیلنج کردیا
🔹چینی فوج نے ایک ایسا میزائل متعارف کرایا ہے جو ریکارڈ رفتار 2.6 میک کے ساتھ 90 ڈگری زاویے پر مڑنےکی صلاحیت رکھتا ہے اور 16 میک (20,000 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی انتہائی رفتار تک پہنچ سکتا ہے

16/06/2025

اسرائیل کی تباہی دیکھ کر دل کو کچھ سکون مل رہا سب مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اے اللہ اسرائیل کو دنیا کی ہستی سے مٹا دے تجھے تیری رحمت کا واسطہ ہے

07/06/2025

Check out Ch M Mansha Sandhu’s video.

میری طرف سے این اے  133 اور پی پی 180 کو عید الحضیٰ مبارک ہو
07/06/2025

میری طرف سے این اے 133 اور پی پی 180 کو عید الحضیٰ مبارک ہو

Address

Bhago K Arraian
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch M Mansha Sandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share