07/08/2026
اعلان جنازہ
سابق ایم پی اے گوہر علی شاہ باچا کی ہمشیرہ،
زوجہ محب شاہ ،ڈاکٹر ابرار علی شاہ UET مردان اور
احسان علی شاہ DC آفس مردان کی والدہ محترمہ
وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 10:00 بجے
کامرس کالج گراؤنڈ نیستہ روڈ مردان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین