Arshad Ali Katlang

Arshad Ali Katlang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arshad Ali Katlang, Political organisation, Katlang.

11/01/2026

اب یہاں پالیسی صرف اور صرف عمران خان کی چلے گی۔ کسی قسم کی غنڈہ گردی، دباؤ یا گروپ بندی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔ آئی ایس ایف کو مکمل طور پر آزاد کیا جائے گا۔ آئی ایس ایف اب ہر طالب علم، خصوصاً طالبات کی توانا آواز بنے گی اور عمران خان کی رہائی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا بھرپور، مؤثر اور اصولی کردار ادا کرے گی


انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کی جانب سے کاٹلنگ کالج میں ممبرشپ مہم کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔یہ مہم ارشد علی (سابقہ جن...
28/10/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کی جانب سے کاٹلنگ کالج میں ممبرشپ مہم کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
یہ مہم ارشد علی (سابقہ جنرل سیکرٹری ISF پشاور ریجن) کی تنظیمی ہدایت و رہنمائی پر شروع کی گئی،
جس کی قیادت ضلعی صدر احسان اللہ، کالج صدر اسامہ صافی، جنرل سیکرٹری قاری خلال اور دیگر ٹیم ممبران نے کی۔

طلباء نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور انصاف کے پیغام کو آگے بڑھانے کا عزم کیا۔
اللّٰہ تعالیٰ آئی ایس ایف کے تمام کارکنان کو اپنے نظریاتی سفر میں کامیاب فرمائے۔ 🇵🇰

27/10/2025

📢 نصر من اللہ وفتح قریب ❤️
ان شاءاللہ 🤍

سفر کبھی آسان نہیں ہوتا، مگر جب منزل نظریہ، حق اور سچائی ہو
تو ہر مشکل کامیابی کا دروازہ بن جاتی ہے۔
الحمدللہ! ہر نیا مرحلہ ایک نئی آزمائش ہوتا ہے،
اور میں ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ عمل، عزم اور وفاداری سے اپنی راہ کو ثابت کروں۔

یہ جدوجہد کسی عہدے یا نام کے لیے نہیں،
بلکہ اس نظامِ حق، عدل اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے ہے۔
ان شاءاللہ، جیسے ماضی میں قدم قدم پر ثابت قدمی دکھائی،
ویسے ہی آنے والے دنوں میں بھی نظریے کا علم بلند رکھیں گے۔ 🇵🇰💪

مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف چوہدری عمیر شوکت کی جانب سے مرکزی صدر امجد علی شاہ کی مشاورت سے اشفاق مروت کو مرکزی صدر ک...
26/10/2025

مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف چوہدری عمیر شوکت کی جانب سے مرکزی صدر امجد علی شاہ کی مشاورت سے اشفاق مروت کو مرکزی صدر کا مشیر مقرر کیا گیا۔
ہم اشفاق مروت کو اس نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ تنظیم کی مضبوطی کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ 🇵🇰💪

04/04/2025

9 مئی کے بعد ادراوں کو کھول کر کہاتھا ، کہ نوجوانانِ وطن عمران خان کے ساتھ عشق کرتے ہیں کوئی یہ نہ سمجھے کہ یہ لوگ دھکمیوں ہتھکڑیوں کی وجہ سے پیچھے ہٹ جائیں گی، میں جب فون کھلتا ہوں تو نوجوانوں کی پوسٹیں ، اور سٹیٹس آتی ہیں جس میں عمران خان سے عشق کا اظہار کرتے ہیں
ریاست جمھوریت کا جنازہ نکال رہے ہو ایسا نہ کرو تاکہ ایک اور بنگال جنم نہ لیں، جمھوری رائے کا احترام کریں ہمارا مینڈیٹ اُن لوگوں کو دیا گیا جنہوں نے تمام عمر اداروں کے پیچھے باتیں کی ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے سر عام قوم اور عمران خان سے معافی مانگی ، ملنگ آدمی ہے معافی دی گا ۔ وارنہ بلوچ تو باغی بن گئے کہیں ایسا نہ ہو کہ پختونخوا کے نوجوانان بھی باغی بن جائے ۔۔۔
ارشد علی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ریجن جنرل سیکرٹری ۔

02/04/2025

پشاور ریجن جنرل سیکرٹری ارشد علی ممبر صوبائی اسمبلی وڈیڈک چیئرمین مردان زرشاد خان کو عید الفطر کی مبارکباد دی ۔ موقع پر رخیل خان پارٹی دوست موجود تھے ۔

02/04/2025

آج ائی ایس ایف پشاور ریجن جنرل سیکٹری ارشد علی نے عید کے دوسرے رات عمران خان کی دی ہوئی ہدایت پر 26 نومبر سانحہ میں شہیدِ ، صدر علی کی قبر پر حاضری دی ۔۔

آج ائی ایس ایف پشاور ریجن جنرل سیکٹری ارشد علی ضلع نائب صدر مروان خان کامرس کالج صوابی صدر راحیل نے عید کے دوسرے رات عمر...
02/04/2025

آج ائی ایس ایف پشاور ریجن جنرل سیکٹری ارشد علی ضلع نائب صدر مروان خان کامرس کالج صوابی صدر راحیل نے عید کے دوسرے رات عمران خان کی دی ہوئی ہدایت پر 26 نومبر سانحہ میں شہیدِ ، صدر علی کی قبر پر حاضری دی اور ان کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی♥️🍁۔

عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر عید کا نماز آی ایس ایف مردان کے نوجوانوں نے روڈ پر کالج چوک ریلیز عمران خان آئ ...
31/03/2025

عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر عید کا نماز آی ایس ایف مردان کے نوجوانوں نے روڈ پر کالج چوک ریلیز عمران خان آئ ایس ایف مردان کیمپ میں ادا کیا۔
ارشد علی ائی ایس ایف جنرل سیکرٹری پشاور ریجن

30/03/2025

ریاست نے کاٹلنگ میں نہتے چرواہوں کو شہید کیا۔
امن اور اِنٹی اسٹیبلشمنٹ بنانیے کی وجہ سے عمران خان جیل میں ہے-

ڈی چوک میں ہمارے سامنے 13 ورکرز کو شہید کیا- ریاست ڈی چوک کے شُہدا سے بھی انکاری ہے اور اب ریاست رات کے اندھیرے میں مظلوم عوام کو مار کر ان کو دہشت گرد ڈیکلر کررہے ہیں-

اس وقت ہمیں ایک ہونا پڑے گا- سیاست الیکشن کے وقت کریں گے اب امن کی بات ہے تو سب تحصیل کو ایک ہونا پڑے گا۔۔

ہمارے صوبائی حکومت وفاق میں شہید ہونے والے سیاسی ورکروں کا ایف آئی آر درج نہیں کرواسکتے۔ اور نہ وفاق ہمارا وجود تسلیم کرتے ہے ۔ وفاق حکومت بھی فارم 47 کی حکومت ہے ۔ اور ان کے اختیار میں بھی کچھ نہیں، فیصلے کوئی اور کررہے ہیں۔۔

ارشد علی
آئی ایس ایف جنرل سیکرٹری پشاور ریجن:

Address

Katlang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Ali Katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share