30/07/2024
تحصیل کاٹلنگ کا مجلس عمومی کا اجلاس بسلسلہ تیاری 10 اگست کسان کنونشن ضلع مردان
جمعیت علماء اسلام تحصیل کاٹلنگ کا ہنگامی اجلاس حاجی حان فراز صاحب کے حجرے میں منعقد ہوا
اجلاس میں سابقہ ایریگیشن منسٹر جناب حافظ اختر علی صاحب
جنرل سیکرٹری ضلع مردان مولانا امانت شاہ حقانی صاحب
امیر تحصیل مردان مولانا عاقل انصاری صاحب
نے حصوصی شرکت کی
امیر تحصیل کاٹلنگ مفتی حماد یوسفزئی صاحب نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا
کسان کنونشن میں ہر ویلج کونسل کی زمیندار بھائیوں کا لسٹ اکھٹا کرکے ضلع جماعت کے حوالہ کرنا