14/07/2026
الحمدللہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے آفیشل فیس بک پیج پر 10لاکھ یعنی ایک ملین فالورز مکمل ہو گئے ہیں۔ اس کامیابی پر تمام فالورز، کارکنان، ہمدردوں اور خیرخواہوں کا دلی شکریہ۔
یہ سنگِ میل صرف ایک نمبر نہیں بلکہ عوامی حقوق کے حصول کی جدوجہد کی پزیرائی، دیانت دار قیادت اور عوامی اعتماد کی علامت ہے۔ ہر فالو، ہر شیئر اور ہر دعا اس جدوجہد کو مزید طاقت بخش رہی ہے۔
آئیے! مل کر عوامی حقوق کی اس توانا آواز کو مزید مضبوط بنانے اور پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی، خوشحال و باوقار ریاست میں ڈھالنے کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔