31/05/2026
آج 18 جیٹھ 10 محرم اما م حسین علیہ السلام کو اور اہلیت اطہار ع کو پیاسہ شہید کیا گیا
اسلامی تاریخ کا وہ دن بھیانک ترین دن جب امت رسول ع نے ال رسول کو بے چین کیا امام حسین علیہ السلام اور آپ ع کی ال ع کو شہید کیا گیا 😭💔